السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
انجینئیر محمد علی مرزا نامی شخص اپنے لیکچرز کے ذریعے عوام میں اپنے گمراه کن نظریات عام کرتا دکھائی دے رها هے, یه شخص تمام صحابه کو مغفور نهیں سمجھتا اور اس کے لیکچرز سننے سے معلوم هوا که یه شخص سیدنا معاویه رضی الله عنه سے بھی بغض رکھتا هے اور اس کے چاهنے والوں...