محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
حدیث نمبر: 5022
حدثنا محمد بن يوسف، حدثنا مالك بن مغول، حدثنا طلحة، قال سألت عبد الله بن أبي أوفى أوصى النبي صلى الله عليه وسلم فقال لا. فقلت كيف كتب على الناس الوصية، أمروا بها ولم يوص قال أوصى بكتاب الله.
کتاب فضائل القرآن
حدثنا محمد بن يوسف، حدثنا مالك بن مغول، حدثنا طلحة، قال سألت عبد الله بن أبي أوفى أوصى النبي صلى الله عليه وسلم فقال لا. فقلت كيف كتب على الناس الوصية، أمروا بها ولم يوص قال أوصى بكتاب الله.
صحیح بخاریہم سے محمد بن یوسف فریابی نے بیان کیا، کہا ہم سے مالک بن مغول نے، کہا ہم سے طلحہ بن مصرف نے بیان کیا، کہ میں نے عبداللہ بن ابی اوفی ٰ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کیا نبی کریم نے کوئی وصیت فرمائی تھی؟ انہوں نے کہا کہ نہیں۔ میں نے عرض کیا پھر لوگوں پر وصیت کیسے فرض کی گئی کہ مسلمانوں کو تو وصیت کا حکم ہے اور خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی وصیت نہیں فرمائی۔ انہوں نے کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کتاب اللہ کو مضبوطی سے تھامے رہنے کی وصیت فرمائی تھی۔
کتاب فضائل القرآن