محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
شخصیت پرستی درحقیقت ایک زہر ہے جو ہر طبقہ حیات میں سرایت کر گیا ہے خواہ مذہبی جماعتیں ہوں یا سیاسی جماعتیں
سب کا ایک ہی حال ہے سیاسی جماعت کے سامنے سمعنا و طعنا کی آیات و احادیث نہیں ہوتی اس لیے وہ تنقید کا نشانہ بآسانی بن جاتی ہیں وگرنہ مذہبی جماعتوں میں شخصیت پرستی کی منفی فکر کثرت سے پائی جاتی ہے ورنہ ایک نعرہ تو سب ہی لگاتے ہیں چاروں صوبوں کی زنجیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خالی جگہ میں ہر جماعت کے کارکن اپنے قائد کا نام لکھ لیتے ہیں
تلخ کلامی پر معذرت