• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آج کے منافق۔۔معذرت کے ساتھ

شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
ہاں جی طالبان کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے اور اس ڈنڈے کے ڈر کی وجہ سے ان کو مجاہد ماننا ہی ہے۔رہی بات کہ ظالمان حقیقت میں یہ ظالمان ہی ہیں۔ڈاکو،لٹیرے ،اچکے اور اٹھائی گیروں کے ہاتھ مین جب شریعت آتی ہے تو اسی طرح کے ہی فتوی جات جاری کئے جاتے ہیں۔یہی آئنہ آپ لوگ دیکھیں کہ آپ نے معاشرے کو کیا دیا ہے۔آپ کی نمازوں نے آپ کو یہی غرور اور تکبر سکھایا ہے۔مجھے بتا دو کہ وہ کیسا دین ہو گا جس میں انسانیت کا خیال نہ رکھا جائے اور وہ کس طرح کا مسلک ہے جس میں اپنے مسلک کے علاوہ باقی لوگوں کا خون بہانا بھی جائز ہے۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وہ کیسا دین ہو گا جس میں انسانیت کا خیال نہ رکھا جائے اور وہ کس طرح کا مسلک ہے جس میں اپنے مسلک کے علاوہ باقی لوگوں کا خون بہانا بھی جائز ہے۔
؟؟؟؟؟؟
صرف فساد مچانے والے کفار کے خلاف قتال ہے۔ ۔ ہر راہ چلتے کے نہیں!!!
ایسا مسلک ویسا ہی ہے جو آج ہم نے راجہ بازار میں دیکھا ہے!!!
اور اگر جوابا انتقاما یہی کام ہو تو ذمہ دار کون ہو گا؟؟؟
 
شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
؟؟؟؟؟؟
صرف فساد مچانے والے کفار کے خلاف قتال ہے۔ ۔ ہر راہ چلتے کے نہیں!!!
ایسا مسلک ویسا ہی ہے جو آج ہم نے راجہ بازار میں دیکھا ہے!!!
اور اگر جوابا انتقاما یہی کام ہو تو ذمہ دار کون ہو گا؟؟؟
پنجابی کی ایک ضر ب المثل ہے"ڈکا کھوتے توں تے غصہ کمہار تے"
اگر جوابا انتقام کی بات ہے تو ان لوگوں کو اپنے ایمان کی فکر کرنی چائیے کیوں کہ طاقتور کا غصہ کمزوروں اور بے گناہوں پر نکالنا بھی کسی طرح درست نہیں۔اگر ان کا ٹارگٹ ہی پیسے لیکر ضمیر فروشی کرنا ہو تو پھر کیا کہا جا سکتا ہے؟
ہر دو صورتوں میں یہ ردعمل غلط ہے۔یہ خودکش حملے اور بے گناہوں کا خون بہانا کیسا قتال ہے ؟یہ کس طرح درست ہے؟
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
ہاں جی طالبان کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے اور اس ڈنڈے کے ڈر کی وجہ سے ان کو مجاہد ماننا ہی ہے۔رہی بات کہ ظالمان حقیقت میں یہ ظالمان ہی ہیں۔ڈاکو،لٹیرے ،اچکے اور اٹھائی گیروں کے ہاتھ مین جب شریعت آتی ہے تو اسی طرح کے ہی فتوی جات جاری کئے جاتے ہیں۔یہی آئنہ آپ لوگ دیکھیں کہ آپ نے معاشرے کو کیا دیا ہے۔آپ کی نمازوں نے آپ کو یہی غرور اور تکبر سکھایا ہے۔مجھے بتا دو کہ وہ کیسا دین ہو گا جس میں انسانیت کا خیال نہ رکھا جائے اور وہ کس طرح کا مسلک ہے جس میں اپنے مسلک کے علاوہ باقی لوگوں کا خون بہانا بھی جائز ہے۔
آپ کا منہج کیا ہے؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
میں حیران ہوں کہ ” منافقت“ جانچنے کا وہ کون سا پیمانہ ہے جس سے ہم ہر ایک کے متعلق بتا سکیں کہ فلاں ”منافق“ ہے اور فلاں ”سچا مومن“۔ اوپر ذکر کیے کئے ” اقوال“ صرف ایک پہلو پر روشنی ڈالتے ہیں۔ فقط اسی بنا پر ”منافقت“ کا لیبل چسپاں کرنا کوئی دانشمندی نہیں ہے۔ اس کو ہم زیادہ سے زیادہ ” کم علمی“ ، ”جہالت“ یا ”تنگ نظری“ کہہ سکتے ہیں۔ یاد رکھیں کسی کو ایسے نظریات رکھنے پرہم اس کو ”منافق“ نہیں کہہ سکتے۔ اور اگر ہم ایسے نظریات کے حامل شخص کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا یہ رویہ اس کے حق میں نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ دراصل میں ایسی روش کے خلاف ہوں۔ اگر ایک شخص دوائی کی ایک خوراک سے ٹھیک ہو سکتا ہے تو ہمیں کیا ضرورت ہے اسکا ”اپریشن“ یا ”پوسٹ مارٹم“ کرنے کی ؟
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
۔ اگر ایک شخص دوائی کی ایک خوراک سے ٹھیک ہو سکتا ہے تو ہمیں کیا ضرورت ہے اسکا "اپریشن" یا "پوسٹ مارٹم" کرنے کی ؟
اگر آپ کا یہی اصول ہے تو اس اصول کو قبائیل پر کیوں نہیں لاگو کیا جاتا وہاں پر فوجی آپریشن کی کیا ضرورت ہے ۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اگر آپ کا یہی اصول ہے تو اس اصول کو قبائیل پر کیوں نہیں لاگو کیا جاتا وہاں پر فوجی آپریشن کی کیا ضرورت ہے ۔
بھائی میں نے ”قبائلیوں“ اور "جہاد" کے متعلق نہیں بلکہ ایسا نظریہ رکھنے والوں کے بارے میں بات کر رہا ہوں۔
 
Top