سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:"آخرت جس کی فکر ہواللہ بےنیازی اور غنا کو اس کے دل میں داخل کردیتا ہے،اسکے امور کی شیرازہ بندی کرتا ہےاور دنیا عاجز ودرماندہ ہوکراسکےپاس آتی ہے۔اور جسکی فکر محض دنیا ہو،اللہ تعالیٰ اسکے فقروفاقہ کو اسکی پیشانی پر رکھ دیتا ہے،اس پر اسکے امور کو منتشر کردیتا ہےاور اسے دنیا میں بھی وہی کچھ ملتا ہےجو اسکے مقدر میں لکھا جاچکا ہوتا ہے۔"
تخریج:الصحیحۃ 949،ترمذی (2465) بغوی فی شرح السنۃ (4142)
تخریج:الصحیحۃ 949،ترمذی (2465) بغوی فی شرح السنۃ (4142)