• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آخری رکعت میں درود نہ پڑھنا

مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
312
پوائنٹ
44
اسسلا م علیکم
اگر آخری رکعت میں تشہد کے بعد سلام پھیر لیا جائے تو کیا نماز مکمل ہوگی؟ مطلب یہ کہ آخری رکعت میں درود اور دعا پڑھے بغیر سلام پھیرا جائے تو نماز مکمل ہوگی؟
اور اگر امام کے پیچھے میں نے ابھی درود ختم نہ کیا ہو اور امام سلام پھیر لے تو مکھ پہلے درود مکمل کرنا چاہیے اور پھر سلام کہنا چاہیے یا امام کے ساتھ سلام کہنا چاہیے.؟
 
Top