• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آرکائیو کا مطلب بتائے؟

شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
السلام علیکم
امید کہ آپ تمام بخیر ہوں گے
محترم بھائیو مجھےآرکائیو کا مطلب بتائے؟ اور اس کا استعمال و فوائد بھی۔
جزاک اللہ خیرا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آرکائیو (Archive) دراصل ایک ویبسائٹ ہے جہاں لوگ اکاؤنٹ بنا کر اپنا ڈیٹا محفوظ کرتے ہیں جیسے کتب، موویز اور سوفٹویئرز وغیرہ. یہ اوپن ویبسائٹ ہے. آپ نے اگر کوئی چیز اپلوڈ کر دی ہے تو سارے لوگ گوگل پر اسکو دیکھ سکیں گے اور ڈاؤنلوڈ بھی کر سکیں گے.
https://archive.org/index.php
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
archive کا مطلب ہوتا ہے محافظ خانہ
آپ اپنا اکاونٹ اس لنک پر جاکر بنا سکتے ہیں
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
Screenshot_13.png

سائن ان پر کلک کریں :
یہ والا پیچ کھلے گا :
Screenshot_14.png

رجسٹر فار فری پر کلک کرکے رجسٹر ہوجائیں
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
یہ اوپن سورس جگہ ہے یہاں کچھ بھی اپلوڈ کیا جاسکتا ہے لیکن آپ خود ڈلیٹ نہیں کرسکتے ڈلیٹ کرنے کے لئے آپ کو ویب کے ایڈمن کو میل کرنی ہوتی ہے وہ بھی درست وجہ کے ساتھ اگر ان کو وجہ درست لگتی ہے تو وہ پھر ڈلیٹ کردیتے ہے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
یہاں آپ جو بھی ڈیٹا اپلوڈ کرتے ہیں وہ پرسنل نہیں رہتا
 
شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
جزاکم اللہ خیرا
کچھ اور سوال ہیں راہ نمائی کردیں۔
کیا یہ آرکائیو صرف انگریزی زبان ہی میں استعمال کرسکتے ہیں یا اردو میں بھی ؟
اس کے اڈمن سے رابطہ کیسے کیا جائے گا؟
الحمد اللہ اکاونٹ تو بن گیا ہے مگر کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا ہے ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
Upload پر کلک کریں وہ فائل کا پاتھ پوچھے کا جو اپلوڈ کرنی ہے
اسکے بعد اسکی ڈسکرپشن، کی ورڈز، زبان داخل کریں اور اپلوڈ کا بٹن دبا دیں
 
Top