• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل ديوبند سے کچھ سوالات ؟؟؟؟ ان تمام مسائل كا تعلق عقيده اورايمان سے هے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
آل ديوبند سے کچھ سوالات ؟؟؟؟ ان تمام مسائل كا تعلق عقيده اورايمان سے هے !!!

بعض مسائل جو آل ديوبند كي كتابو ں میں موجود هے كيا آپ كے مفتيان عظام اور علماء كرام جواب دينا گوارا كرینگے؟ كيا يه مسائل قرآن وحديث كے مطابق هيں يا مخالف ذرا انصاف كركے جواب ديں؟ملاحظه فرمائيں:

حواله جات كے ساته: اور ان تمام مسائل كا تعلق عقيده اورايمان سے هے.

حاجي امداد الله تهانوي بهونوي نے لكها هے:

(1) "اور ظاهر میں بنده اور باطن ميں خدا هو جاتا هے"
حواله:[ كليات امدادية:36].

يه كہنا كه بنده ظاهر ميں اور باطن ميں خدا هو جاتا هے قرآن كي كس آيت ثابت هوتا هے ؟ يا كس حديث ، يا امام ابوحنيفة كا كوئي صحيح مستند قول بيان كريں.

(2) "اور اس كے بعد هو هو كركے ذكر میں اس قدر منهمک هوجانا چاھئے كه خود مذكوره يعني (الله) هوجائے"
حواله [كليات امداديه:ص18].

ذكر كرنے والے كا الله هوجانا كس آيت اور حديث مباركه سے ثابت هے؟
يا امام ابوحنيفه كا كوئي صحيح اور مستند قول؟

حاجي امداد الله نے نبي كريم صلى الله عليه وسلّم كو مخاطب كركے لكها:

(3) "اے ميرے مشكل كشا فرياد هے"
حواله:كليات امداديه/ص91].

نبي كريم صلى الله عليه وسلم كو مشكل كشا سمجهنا كس آيت سے ثابت هے، ياحديث مصطفى عليه الصلاة والسلام، يا امام ابو حنيفة كا كوئي صحيح مستند قول پیش كريں!

حاجي امداد الله نے لكها هے:

(4) "ميري كشتي كنارے پر لگاؤ يارسول الله صلى الله عليه وسلم"[كليات امداديه/ص:205].

قرآن كي آيت ، يا ، حديث صحيح سے ثابت كريں، اور كيا ايسا عقيدة ركهنا صحابه، علماء سلف صالحين سے ثابت هے ، يا ابوحنيفه رحمه الله كے كسي قول سے؟

امداد الله صاحب نے لكها هے:

(5) مسئله وحدت الوجود حق وصحيح هے ، اس سلسله ميں كوئي شك وشبه نهيں هے"
[ شما ئم امداديه ص:32، كليات امداديه :218].

امداد الله صاحب اپنے پیرنورمحمد جهنجها نوي كو مخاطب كركے كهتے تهے:

(6) "آسرا دينا ميں هے ازبس تمهاري ذات كا
تم سوا اوروں سے ھرگز کچھ نھیں هے التجا
بلكه دن محشرك بهي جس وقت قاضي هو خدا آپ کا دامن پکڑکريه كهوں گا برملا اے شه نور محمد وقت هے امداد كا"
[شمائم امداده:ص 83، 84،امدادالمشتاق فقره:288].

كيا ايسا عقيده ركهنا جيسا كه امداد الله صاحب كے قصيدوں ميں ذكر هے كيا يه قرآن اور حديث كے مطابق هے يا مخالف ؟

سورة الذاريات كي آيت 21 كے ترجمے ميں تحريف كرتے هوئے امداد الله نے لكها هے:

(7) "خدا تم ميں سے هے كيا تم نهيں ديكهتے هو"
[كليات:ص31].

باني مدرسه ديوبند مولانا محمد قاسم نانوتوي نے كها:

(8) " بلكه اگربالفرض بعد زمانه نبوي كوئي نبي پيدا هوا تو پهر بهي خاتميت محمدي ميں کچھ فرق نه آئے گا"
[ تحذير الناس،ص:85 واللفظ له، دوسرا نسخه ص:34].

محمد قاسم نانوتوي صاحب نے رسول الله صلى الله عليه وسلم كو مخاطب هوكركها:

(9) "مددكراے كرم احمدي كه تيرے سوا نهيں هے قاسم بيكس كاكوئي حامي كار"
[قصائد قاسمي، قصيده بهاره در نعت رسول الله صلى الله عليه وسلم ص 8، عقائد حقه ص:4 از زاهد الحسيني].

رسول الله صلى الله عليه وسلم كومدد كے لئے پکارنا وغيره كس آيت سے ثابت هے، يا ابوحنيفه رحمه الله كا كوئي مستند قول ؟؟

قاسم نانوتوي نے كہا:

(10)" دليل اس دعوے كي يه هے كه انبياء كرام عليهم السلام اپني امت سے اگرممتازهوتے هيں تو علوم هي ميں ممتازهوتے هيں باقي رها عمل ،اس ميں بسا اوقات بظاهرامتي مساوي هوجاتے هيں بلكه بڑھ جاتے هيں"
[تحذيرالناس 47 ،دوسرانسخه ص:7].

يه عقيده ركهنا كه امتي عمل ميں بڑھ جاتے هيں كس آيت سے ثابت هے؟

يا كوئي حديث نبوي، يا امام ابوحنيفہ كو كوئي صحيح مستند قول؟

جاری ہے ----
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مولانا قاسم نانوتوي نے لكها هے:

(11) "ارواح انبياء كرام عليهم السلام كااخراج نهيں هوتا فقط مثل نورچراغ اطراف وجوانب سے قبض كرليتے هيں اورسواان كے اوروں كي ارواح كوخاج كرديتے هيں"
[جمال قاسمي ص15،تسكين الصدور ص 216].

يه كہنا كه وفات كے وقت انبياء عليهم السلام كي ارواح كااخراج نهيں هوتا تها، كس آيت سے ، كس حديث سے ، يا امام ابوحنيفه كے قول سے ، ثابت هے؟؟

قاسم نانوتوي صاحب نےكہا:

(12) "رجا وخوف كي موجوں ميں س ه اميد كي ناؤ جوتوهي ھاتہ لگائے ھووے بیڑا پار"
[قصائد قاسمي ص 9].

يه كہنا كه رسول الله صلى الله عليه وسلم ناؤ(كشتي) كوپارلگاتے هيں، كس آيت ، كس حديث ، كس امام ابو حنيفه كے قول سے ثابت هے؟

(13) قاسم نانوتوي صاحب اگر اكيلے كسي مزار (قبر) پر جاتے اور دوسرا كوئي شخص وهاں موجود نه هوتا، تو آواز سے عرض كرتے كه "آپ میرے واسطے دعا کریں "
[سوانح قاسمي ج2 ص 29].

قبر والے سے دعا كرنا كس آيت ، كس حديث، اور امام ابوحنيفه كے كس قول سے ثابت هے؟

قاسم نانوتوي نے ایک دفعه شيعوں سے نبي كريم صلى الله عليه وسلم كي بيداري ميں زيارت كے بارے ميں كها:

(14) تم سب اس پرپختہ رهو، تو ميں بيداري ميں زيارت كرانے كيلئے تيارهوں"
[سوانح قاسمي ج1ص318].

نبي صلى الله عليه وسلم كي وفات كے بعد بيداري ميں زيارت كرانا كس آيت ، حديث نبوي، يا امام ابوحنيفه كے قول مستند سے كے ثابت كريں؟

مولانا رشيد احمد گنگوھی نے الله تعالى كو مخاطب كر كے فرمايا:

(15) "اورجوميں هوں وه تو هے اور ميں اورخودشرک درشرک هے"
[مكاتيب رشيديه ص 10،فضائل صدقات حصه دوم ص:556].

يه كهنا كه وه جو تو(الله) هے وه ميں (رشيد احمد گنگوھی هے ، كس آيت سے ، سے ، امام ابوحنيفه كو كوئي صحيح صريح مستند قول پیش كريں!

ضامن علي جلال آبادي نے ايک زانيه عورت سے زنا كے بارے ميں كها:

(16) "بي تم شرماتي كيوں هو؟ كرنے والا كون اور كرانے والا كون؟ وه تو وهي هے"
[تذكرة الرشيدج242].

اس ضامن علي كے بارے ميں گنگوھی نے مسكراك ركها:

(17) " ضامن علي جلال آبادي تو توحيد هي ميں غرق تهے"
[تذكرة الرشيدج2ص 242].

ايسے آدمي كو توحيد ميں غرق قراردينا ، جو يه سمجهتا تها كه كرنے والا اوركرانے والا تو وهي(الله) هے، كس آيت سے ، حديث سے، امام صاحب كے قول سے ثابت هے؟

رشيداحمد گنگوھی نے كہا:

(18) "نيز ميريد كو يقين كے ساته جاننا چاھئے كه شيخ كي روح كسي خاص جگه ميں مقيد ومحدود نهيں هے ــ پس جهاں بهي هوگا خواه قريب هويابعيد تو گو شيخ كے جسم سے دور هے ليكن اسكي روحانيت سے دور نهيں"
[امداد السلوك اردوص64].

يه كهنا كه شيخ كي روح هرجگه مريد كے ساته هوتي هے ، كس آيت ، حديث ، قول امام سے ثابت هے؟

رشيداحمد گنگوھی نے كہا:

(19) " پس ثابت هوا كذب داخل تحت قدرت باري تعالى جل وعلى هے"[تاليفات رشيديه ص99].

كيا امكان كذب باري تعالى كاعقيده صراحتاً قرآن وحديث يا امام ابوحنيفه كے كسي صحيح مستند قول سے ثابت هے؟

رشيداحمد گنگوھی نے:

(20) سن لو حق وهي هے جو رشيد احمد كي زبان سے نكلتا هے اور
بقسم كهتا هوں كه ميں کچھ نهيں هوں مگر اس زمانے ميں هدايت و نجات موقوف هے ميري اتباع پر"
[تذكرة الرشيدج2ص17].

يه كس آيت ، حديث صحيح ، امام صاحب كے قول سے ثابت هوتا هے كه رشيد صاحب كي زبان سے صرف حق نكلتا هے اور هدايت ونجات ان هي كي اتباع پر موقوف هے؟

جاری ہے -----
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
گنگوھی کا بیعت کرنا :

(21) گنگوھی نے وحدة الوجود كا عقيده ركهنے والے پير حاجي امداد الله كي بيعت كي تهي.
[ديكهئےتذكرة الرشيدج1ص46].

قرآن وحديث كي كوئي ايك دليل پيش كريں يا امام ابوحنيفه كا كوئي مستند قول پيش كريں "كه پير كي بيعت كرني چاھئے".

گنگوھی نے سكهوں كے گرو نانک بارے ميں كہا:

(22) "شاه نانک جنكو سكه لوگ بهت مانتے هيں حضرت بابا فريد الدين شكرگنج رحمة الله عليه كے خلفاء ميں سے هيں چوںکہ اهل جذب سے تهے اسوجه سے انكي حالت مشتبه هوگئ مسلمانوں کچہ انكي طرف توجه نه كي سكه اوردوسري قوميں كشف وكرامات ديكهكر انكو ماننے لگے ــ"
[تذكرة الرشيدج2ص232].

گرونانک كے كشف وكرامات كس مفتي به كے دليل سے هے؟

رشيداحمد گنگوھی نے ایک دن بڑے جوش سے كہا:

(23) " كه (اتنے) سال حضرت صلى الله عليه وسلم ميرے قلب ميں رهے اورميں نے كوئي بات بغيرآپ سے پوچھے نهيں كي ــ"
[ارواح ثلاثه ص 308،حكايت نمبر307].

يه كس حديث سے ثابت هے كه رسول الله صلى الله عليه وسلم كئي سال گنگوھی كے دل ميں رهے اور گنگوھی نے كوئي بات بغيرآپ کے پوچھے نهيں ؟

مولانا اشرف علي تهانوي ديوبندي نے نبي كريم صلى الله عليه وسلم كے بارے ميں لكها هے:

(24) "اور ميرے نزدیک اصل وجه يه هے كه آپ پر ذوق و شوق كي حالت
غالب هوتي تهي جس ميں يه جهر واقع هو جاتا تها اور جبكه آدمي پر غلبه هوتا هے توپھراسكو خبرنهيں رهتي كه كيا كرها هے "
[تقرير ترمذي از تهانوي ص 71].

قرآن مجيد كي كس آيت سے يه ثابت هے كه نبي صلى الله عليه وسلم حالت نمازميں بعض آيتيں تلاوت فرماتے تهے تو اسوقت ذوق وشوق كي حالت غالب هونے كي وجه سے آپ کوخبرنھیں رہتی تھی کہ آپ کیاکررھے ھیں؟

يا كسي حديث سے، يا امام ابوحنيفه كا كوئي مستند قول ذكركرسكتهے هيں؟

تهانوي نے رسول الله صلى الله عليه وسلم كو پكارتے هوئے كہا:

(25)"دستگيري كيجئے ميرے نبي كشمكش ميں تم هي هو ميرے نبي"[نشر الطيب:ص194].

نبي صلى الله عليه وسلم كشمش ميں دستگيري فرماتے هيں اور آپ كو پكارنا كس قرآن كي آيت ، ياحديث مصطفى صلى الله عليه وسلم ، يا أبوحنيفه كے كس قول مستند سے يه عقيده ثابت هے؟

اشرف علي تهانوي نے ایک شخص كا قصه بيان كياكه وه بهت پيركے مرنے كے بعد اسكي قبرپرگيااوركها:

(26) "حضرت مي بهت پريشان اورروٹیوں كا محتاج هوں کچھ دستگیری فرمائے پھراسے قبرسے روزانه دوآنے ياآده آنه ملاكرتاتها"(!)
تهانوي نے كها "يه منجمله كرامات كے هے"
[امداد المشتاق ص 117،فقره:290دوسرانسخه:ص123].

پيركے مرنے كے بعد اسكي قبر پر جا كر مدد طلب كرنا كس آيت، ياحديث مصطفى،يا امام ابوحنيفه كے سے ثابت هے؟

اشرف علي تهانوي نے ایک عبدالله خان نامي كے بارے ميں لكها هے:

(27) انكي حالت يه تهي كه اگر كسي كے گهر ميں حمل هوتا اوروه تعويذ لينے آتا توآپ فرمادياكرتے تهے كه تيرے گهر ميں لڑکی ھوگی یالڑکا ــ اورجوآپ بتلاديتے تهے وهي هوتا تها"
[حكايات اولياءعرف ارواح ثلاثه ص 184،185،حكايت نمبر147].

عبد الله خان كهتا تها كه لڑکی ھوگی یالڑکا ، كس قرآن ، يا حديث، يا امام ابوحنيفه كے قول مستند سے ثابت هے؟

اشرف علي تهانوي نے نبي كريم صلى الله عليه وسلم كے علم كا ذكر كرتے هوئے لكها:

(28) "اگر بعض علوم غيبيه مرادهيں تو اس ميں حضور صلى الله عليه وسلم كي كيا تخصيص هے؟ ايسا علم غيب تو زيد وعمربلكه هركسي صبي ومجنون بلكه جميع حيوانات كے لئے بهي حاصل هے"
[حفظ الايمان:ص13،دوسرانسخه ص116].

يه كہنا كه نبي كريم صلى الله عليه وسلم كے پاس(وحي كے ذريعے سے) جو بعض علم غيب تها،ايساعلم غيب تو بچوں پاگلوں اور حیوانوں کے پاس هے، كس آيت ،ياحديث، يا قول امام سے ثابت كرو گے؟

ايك شخص كا بچه پيداهوتا توتين مرتبه حق حق حق كهكر وه مرجاتا تها، تهانوي نے احمدعبدالحق ردولوي سے نقل كيا هے كه اس نے كہا:

(29) "اچھا اب جو بچہ پيدا هوگا وه زنده رهے گا ، چنانچہ پھر جو بچه پیدا هوا اس نے حق حق حق نهيں كہا اور وه زنده رها..."
[قصص الاكابرص10،قبل فقرهنمبر1].

ايك شخص نے ايك شيطاني خواب ديكها، جس ميں اس نے كلمه طيبه كو غلط پڑھا اوربعد ميں بيدار هو جانے كے بعد بے اختياري سے كها:

(30)"اللهم صل على سيدنا ونبينا ومولانا اشرف علي"
تواشرف علي تهانوي نے اس شخص كوجواب ديا"اس واقعه ميں تسلي تهي كه جس كي طرف تم رجوع كرتے هو وه بعونه تعالى متبع سنت هے"
[الامدادعدد8جلد3،ماه صفر1336هــ 35].

كس آيت ، يا حديث سے ثابت هے كه متبع سنت امتي كو نبي كهنا صحيح هے؟

اشرف عى تهانوى كا ايك اور عقيده انكى كتاب "امداد المشتاق " ميں ملاحظه فرمائيں:

"(31) حضرت نے تشفى دى اور فرمايا كه فقير مرتا نهيں هے –صرف ايك مكان سے دوسرے مكان ميں انتقال كرتا ھے فقير كى قبر سے وهى فائده حاصل هو گا جو زندگى ظاهرى ميں ميرى ذات سے هوتا تها – فرمايا حضرت صاحب نے كه ميں نغ حضرت كى قبر مقدس سے وهى فائده اٹهايا- جو حالت حيات ميں اٹهايا تها-"
[ امداد المشتاق].

كيا يه عقيده قرآن سے ثابت هے؟

الله تعالى نے فرمايا :

انَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُم مَّيِّتُونَ (30) سورة الزمر

بے شک آپ کو بھی مرنا ہے اور ان کو بھی مرنا ہے ( ۳۰ ) سورة الزمر).
محمود حسن ديوبندي نے اپنے رشيد احمد گنگوھی ، اسكے مرنے كے بعد مخاطب كرتے هوئے فرمايا:

(32)"رهے منه آپ كي جانب تو بٌعد ظاهري كياهے
همارے قبله وكعبه هو تم ديني وايماني"
[مرثيه ص12،كليات شيخ الهند ص90].

يه كهنا كه گنگوھی ديني وايماني قبله وكعبه تها، كس حديث، ياامام ابوحنيفه كے سے ثابت هے؟

محمود حسن ديوبندي اپنے كسي پسندیدہ كيلئے كہا:

(33) "مردو ں كو زنده كيا اورمزندو ں كو مرنے نه ديا
اس مسيحان يكو ديكهيں ذرى ابن مريم"
[كليات شيخ الهندص70،مرثيه ص23].

كيا كسي آيت، ياحديث ، يا امام ابوحنيفه كاقول كه كسي شخص رشيد گنگوھی وغيره كو يه اختيار حاصل هے كه وه مردو ں كو زنده ،يا زندوں كو مرده كرسكهے؟

محمود حسن ديوبندي نے كہا:

(34)" كيونكه قول مجتهد بهي قول رسول شمارهوتا هے"
[تقارير شيخ الهند ص 24،الورد الشذي على جامع الترمذي ص2].

قرآن مجيد كي كس آيت سے يه ثابت هے كه قول مجتهد بهي قول رسول شمار هوتا هے؟ يا حديث؟ ياامام ابوحنيفة كا

اللہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کو صراط مستقیم پر چلائے اور ھم سب کا خاتم اسی پر کریں - آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
بعض مسائل جو آل ديوبند كي كتابو ں میں موجود هے كيا آپ كے مفتيان عظام اور علماء كرام جواب دينا گوارا كرینگے؟

دخل در معقولات و غیر معقولات کی پیشگی معذرت۔

کیا اس فورم میں کوئی دیوبندی مفتی اور عالم موجود ہے جو آپ کے سوالوں کا جواب دے؟ یا آپ یہ توقع رکھتے ہیں کہ آپ کے سوالوں کا سن کر جواب دینے وہ یہاں بھاگے بھاگے آجائیں گے؟

اگر واقعی آپ ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے میں سنجیدہ ہیں تو یا تو آپ ان کے اداروں میں جائیں یا آن لائن ان کے فورم سے رجوع کریں۔

لیکن اگر اس طرح کی ”چھیڑ خوانی“ سے محض ”تفریح“ مطلوب ہے یا اکا دکا دیوبندی ارکان کا مذاق اڑاکر انہیں یہاں سے بھگانا مقصود ہے تو پھر یہ ”کارِ بے کار“ جاری رکھئے۔ سانو کی (سوچنے والا آئی کون)

پس تحریر:اس موضوع پر مجھ سے مکالمات کی توقع نہ رکھئے۔ اگر میری بات طبع نازک پہ ناگوار گذرے تو اسے جسٹ اگنور کردیجئے۔ اور اگر میری تحریریں ناگوار گذر رہی ہوں تو میری آئی ڈی ہی کو اگنور کردیجئے۔ آئندہ میری تحریریں آپ کو نظر ہی نہیں آئیں گی۔ بہت بہت شکریہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دخل در معقولات و غیر معقولات کی پیشگی معذرت۔

کیا اس فورم میں کوئی دیوبندی مفتی اور عالم موجود ہے جو آپ کے سوالوں کا جواب دے؟ یا آپ یہ توقع رکھتے ہیں کہ آپ کے سوالوں کا سن کر جواب دینے وہ یہاں بھاگے بھاگے آجائیں گے؟

اگر واقعی آپ ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے میں سنجیدہ ہیں تو یا تو آپ ان کے اداروں میں جائیں یا آن لائن ان کے فورم سے رجوع کریں۔

لیکن اگر اس طرح کی ”چھیڑ خوانی“ سے محض ”تفریح“ مطلوب ہے یا اکا دکا دیوبندی ارکان کا مذاق اڑاکر انہیں یہاں سے بھگانا مقصود ہے تو پھر یہ ”کارِ بے کار“ جاری رکھئے۔ سانو کی (سوچنے والا آئی کون)

پس تحریر:اس موضوع پر مجھ سے مکالمات کی توقع نہ رکھئے۔ اگر میری بات طبع نازک پہ ناگوار گذرے تو اسے جسٹ اگنور کردیجئے۔ اور اگر میری تحریریں ناگوار گذر رہی ہوں تو میری آئی ڈی ہی کو اگنور کردیجئے۔ آئندہ میری تحریریں آپ کو نظر ہی نہیں آئیں گی۔ بہت بہت شکریہ

بھائی مجھے آپ کی بات کیوں بری لگے گی میرا اللہ جانتا ہے کہ میرا مقصد صرف اور صرف اصلاح ہے اپنی بھی اور لوگوں کی بھی کیا یہ ھم سب پر فرض نہیں ہے کہ ھم سب ایک دوسرے کی اصلاح کریں میرے بھائی آپ مجھے کوئی بات ھمارے عقیدہ کے مطالق بتائیں اور وہ قرآن و سنت سے ٹکراتی ہو ابھی شام کا سورج بعد میں ڈوبے گا میں آپ کی بات قبول کر لو گا۔

کیونکہ یہ ھم سب پر فرض ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات سامنے آ جائے ھم اس کو قبول کر لے -

اور رہا اس پوسٹ کا مقصد صرف یہ ہے کہ لوگوں کا حق کی دعوت دی جائے اور باطل کا رد کیا جائے چاہے کسی بھی فرقے سے اس کا تعلق ہو اور حق صرف اور صرف قرآن و سنت ہے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یوسف ثانی نے درست فرمایا۔ آپ ان سے رجوع کریں
میرے بھائی یہ ایسے عقیدہ ہے جو سب بھائی آسانی سے سمجھ سکتے ہیں کہ یہ قرآن و سنت کے خلاف ہے

مثال کے طور پر

حاجي امداد الله نے لكها هے:

"ميري كشتي كنارے پر لگاؤ يارسول الله صلى الله عليه وسلم"[كليات امداديه/ص:205].

قرآن كي آيت ، يا ، حديث صحيح سے ثابت كريں، اور كيا ايسا عقيدة ركهنا صحابه، علماء سلف صالحين سے ثابت هے ، يا ابوحنيفه رحمه الله كے كسي قول سے؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
میرے بھائی یہ ایسے عقیدہ ہے جو سب بھائی آسانی سے سمجھ سکتے ہیں کہ یہ قرآن و سنت کے خلاف ہے

مثال کے طور پر

حاجي امداد الله نے لكها هے:

"ميري كشتي كنارے پر لگاؤ يارسول الله صلى الله عليه وسلم"[كليات امداديه/ص:205].

قرآن كي آيت ، يا ، حديث صحيح سے ثابت كريں، اور كيا ايسا عقيدة ركهنا صحابه، علماء سلف صالحين سے ثابت هے ، يا ابوحنيفه رحمه الله كے كسي قول سے؟

یہ تو یوسف ثانی بھائی ہی بتا سکتے ہیں کہ یہ عقیدہ ثابت ہے یا نہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یوسف ثانی
اگر میری تحریریں ناگوار گذر رہی ہوں تو میری آئی ڈی ہی کو اگنور کردیجئے
کرنا چاہ رہے ہیں لیکن کر نہیں پا رہے، انتطامیہ کے افراد اگنور لسٹ میں نہیں آ سکتے، اسی لئے مجبورا نا چاہتے ہوئے بھی برداشت کرنا پڑے گا۔ اللہ صبر عطا فرمائے آمین
 
Top