• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل دیوبند اور آل بریلوی نے بھی امام ابو حنیفہ رحمہ الله کو چھوڑا ہے

شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
لولی بھیا : اگر ان کا جواب چاہئیے تو امام اعظم امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ سے منقول ان تمام مسائل کو باسند اور بمہ سند کی توثیق کے نقل کریں،
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
لولی بھیا : اگر ان کا جواب چاہئیے تو امام اعظم امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ سے منقول ان تمام مسائل کو باسند اور بمہ سند کی توثیق کے نقل کریں،


لو جی امام ابو حنیفہ رحم الله کی تقلید حنفی کرتا ہے اور امام ابو حنیفہ رحم الله سے منقول مسائل کی سند ہم سے مانگتا ہے - ابتیسامہ



حنفی علماء نے یہ مسائل خود اپنی کتابوں میں لکھے ہیں - کیا ان کی سند ان علماء کو نہیں پتا جو آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں - میرا خیال ہے کہ یہ علماء ذہنی طور پر معذور تھے جب یہ مسائل اپنی کتابوں میں لکھے - خود دیکھ لیں اور اپنے علماء سے سند پوچھ لیں -

 
Last edited:

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

حنفی خود اپنے امام ابو حنیفہ رحم الله کے منکر



taqleed ki sharhi hasiyat.jpg
Taqleed ki sharee haisyat page 14.jpg
Taqleed ki Sharee haisyat page 107 108.jpg
Taqleed ki Sharee Haisyat page 108.jpg
 
Top