الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آل دیوبند اور آل بریلوی نے بھی امام ابو حنیفہ رحمہ الله کو چھوڑا ہے
لو جی امام ابو حنیفہ رحم الله کی تقلید حنفی کرتا ہے اور امام ابو حنیفہ رحم الله سے منقول مسائل کی سند ہم سے مانگتا ہے - ابتیسامہ
حنفی علماء نے یہ مسائل خود اپنی کتابوں میں لکھے ہیں - کیا ان کی سند ان علماء کو نہیں پتا جو آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں - میرا خیال ہے کہ یہ علماء ذہنی طور پر معذور تھے جب یہ مسائل اپنی کتابوں میں لکھے - خود دیکھ لیں اور اپنے علماء سے سند پوچھ لیں -