• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل دیوبند کے تین سو(300)جھوٹ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
آل دیوبند کے تین سو(300)جھوٹ

مصنف
حافظ زبیر علی زئی

ناشر
مکتبہ الحدیث،حضرو ضلع اٹک

تبصرہ​
حافظ زبیر علی زئی جماعت اہل حدیث کے نامور عالم اور کامیاب مناظر ہیں۔ تحقیق حدیث ان کا خاص موضوع ہے۔ حدیث کے دفاع کے لیے ہر ممکن کوشش بروئے کار لاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب کبھی بھی اور جہاں کہیں بھی حدیث پر حملہ ہو، چاہے انکار کی صورت میں ہو یا دو ر ازکار تاویلات کی صورت میں موصوف بے قرار ہوجاتے ہیں اور ان کا خارا شگاف قلم حرکت میں آ جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب جیسا کہ نام سے ظاہر ہے حافظ صاحب کی نظر میں دیوبندی علما کے 300 جھوٹوں پرمشتمل ہے۔ موصوف کتاب کے مقدمے میں لکھتے ہیں:’’ بہت سے لوگ مسلسل دن رات اکاذیب و افتراء ات گھڑتے اور سیاہ کو سفید، سفید کو سیاہ کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ ان میں سے دیوبندی حضرات نے تو کذب و افتراء کو اپنا شیوہ و شعار بنا رکھا ہے۔ راقم الحروف نے اس کتاب میں بعض دیوبندی علما اور مصنفین کے تین سو (300) اکاذیب (جھوٹ) اور افتراء ات باحوالہ جمع کر کے عوام و خواص کی عدالت میں پیش کر دئیے ہیں۔ تاکہ کذابین کا اصلی چہرہ لوگوں کے سامنے واضح ہو جائے۔‘‘ وہ اپنے مقصد میں کس حد تک کامیاب ہوئے ہیں اس کا فیصلہ ہم قارئین پر چھوڑتے ہیں۔(ع۔م)
اس کتاب آل دیوبند کے تین سو(300) جھوٹ کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
تقدیم
پچاس غلطیاں،سہو یا جھوٹ؟
آل دیوبند کے پچاس جھوٹ
امین اوکاڑوی کے پچاس جھوٹ
حبیب اللہ ڈیروی کے دس جھوٹ
الیاس گھمن کے ’’قافلہ حق‘‘ کے پچاس جھوٹ
اسماعیل جھنگوی کے پندرہ جھوٹ
چن محمد دیوبندی کے پندرہ جھوٹ
ماسٹر امین اوکاڑوی کے دس جھوٹ
احمد سعید ملتانی کے چونتیس جھوٹ
’’حدیث اور اہلحدیث‘‘ نامی کتاب کے تیس جھوٹ
آل دیوبند کے چھتیس جھوٹ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالی شیخ رحمه اللہ کی قبر منور کرے. آمین.
 
Top