• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آن لائن فوٹو شاپ

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ'
اگر آپ فوٹوشاپ میں کچھ کام کرنا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس ایڈوب فوٹو شاپ انسٹالڈ نہیں تو آپ نیچے دئیے گئے لنک سےآن لائن بھی اس سافٹ ویر میں کام کر سکتے ہیں۔ اور اس کے لیے فوٹو شاپ ڈون لوڈ کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔ لنک پہ کلک کر کے چیک کیجئے۔
آن لائن فوٹوشاپ یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
 
Top