• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آن لائن مطالعہ کےلیے ویب سائٹ

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام معزز ممبرز
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آن لائن کتب کا مطالعہ دینے والی کون سی ویب سب سے اچھی ہے۔تاکہ اس ویب پر کتاب اپلوڈ کردی جائے اور کسی بھی وقت کسی بھی جگہ مطالعہ کیا جاسکے۔ویسے تو اس بارے Scribd
اچھی بھی ہے اور فری بھی ہے لیکن آئے روز آن لائن کوڈ میں مسئلہ آیا رہتا ہے۔اس لیے اگر کسی کو اس بارے معلومات ہوں تو شیئر کرے۔جزاکم اللہ خیرا
 
Top