• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ اہل حدیث کیسے ہوئے ؟؟؟ جواب لازمی دیں -

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
قبروں کے پجاری خاندان میں پیدا ہوا۔ والد صاحب کو آبائی گھر چھوڑ کر دوسرے گاؤں جانا پڑا۔ وہاں بریلوی مسلک کی مساجد کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑی مسجد بھی تھی اور اہل الحدیث کے زیر انتظام تھی۔ گھر قریب ہونے کی وجہ سے وہاں ‘‘قاعدہ’’ و ‘‘سیپارہ’’ پڑھتے تھے لیکن اہل الحدیث لوگ راستہ چلتے مل جاتے تو بچہ ہونے کے باوجود ان کی دیکھ کر تھوکا کرتے تھے۔
میرے رب کو مجھ پر حم آگیا۔
قاری عبدالحفیظ فیصل آبادی
کی تقریر ایک عزیز دوست جن کا گھر مسجد کے محراب کے بالکل سامنے تھا،
ٹیپ ریکارڈر میں لگا رکھی تھی۔
قاری صاحب فرما رہے تھے
جیدا کلمہ پڑھی دا، اودی گل منّی دی اے
جیدا کلمہ پڑھی دا، اودے آکھے لگی دا اے
جیدا کلمہ پڑھی دا، اودے پچھے چلی دا اے
یعنی
جس کا کلمہ پڑھتے ہیں، اس کی تمام باتیں من و عن ماننا فرض ہے۔
جس کا کلمہ پڑھتے ہیں، اس پیروی کرتے ہوئے، اس کے پیچھے پیچھے چلتے ہیں، وہ جو بتائے وہی کرتے ہیں، آگے بڑھ کر خود ہی سے کام کرنا شروع نہیں کر دیتے۔
اور
جس کا کلمہ پڑھتے ہیں، اس سے آگے بڑھنے کی کوشش نہیں کرتے، بلکہ اس کے قدموں پر قدم رکھتے ہوئے چلتے ہیں۔
بس
پھر کیا تھا۔
الحمد للہ
بچپن میں ہی اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کے ساتھ جوڑ لیا۔ قرآن مجید کے کچھ حصے کا ترجمہ سبقاً پڑھنے کی توفیق عطا فرما دی۔
اس کے بعد
کراچی میں
محترم عبداللہ ناصر رحمانی صاحب نے عقیدے کی سان پر چڑھا کر پالش کر ڈالا۔
ڈر اور خوف کا جنازہ
شیخ العرب و العجم ابومحمد سید بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ نے نکال دیا۔
الحمد للہ علی ذالک۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ الحمد للہ رب العالمین۔ الرحمن الرحیم مالک یوم الدین۔ ایاک نعبد و ایاک نستعین۔ اھدنا الصراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیہم غیر المغضوب علیہم ولا الضالین آمین۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بارک اللہ فیکم
پیدائشی اہلِ حدیث!
images.jpg
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
عبدہ
بھائی کیا وجہ ہے پوسٹ سے اتفاق نہ کرنے کی۔۔۔۔ضرور بتائیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میرے خیال میں اس طرح کے موضوعات میں شرکت کرنا اور شروع کرنا مفید ہے ۔ اور اگر اس طرح کے کوئی ساتھی ہیں تو ان کو خیالات کا اظہار کرنا چاہیے ۔
جیساکہ آصف بھائی نے بہترین انداز میں شرکت کی ہے ۔ جزاہ اللہ خیرا ۔
بس ایک خیال رہنا چاہیے کہ اس موضوع کو ’’ آپ بیتی ‘‘ سمجھنا چاہیے ۔ بحث و مباحثہ کا انداز اختیار نہ کیاجائے ۔ اگر کوئی رکن کسی جگہ بحث و مباحثہ کی ضرورت محسوس کرتے ہیں تو الگ سے ’’ لڑی ‘‘ شروع کرلیں ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
عبدہ
بھائی کیا وجہ ہے پوسٹ سے اتفاق نہ کرنے کی۔۔۔۔ضرور بتائیں
اصل میں میں نے اس تھریڈ میں آصف بھائی کی آپ بیتی پڑھی تو اپنی رائے دی جس سے محترم محمد عامر یونس بھائی تک یہ پیغام پہنچ گیا کہ میں انکی فرمائش کو پڑھ چکا ہوں اور انکو یہ بھی پتا ہے کہ میں بریلوی سے دیوبندی پھر اہل حدیث ہوا تو انھوں نے جو شرط لگائی تھی کہ "جواب لازمی دیں" تو میں نے سوچا کہ مصروفیت کی وجہ سے شاید جواب نہ دے سکوں تو کہیں حکم عدولی نہ سمجھ لیا جائے پس از راہ مذاق پوسٹ کو ہی غیر متفق کر دیا کہ پوسٹ ہی غلط لگی ہے بعد میں تبصرہ کرنا بھول گیا
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اصل میں میں نے اس تھریڈ میں آصف بھائی کی آپ بیتی پڑھی تو اپنی رائے دی جس سے محترم محمد عامر یونس بھائی تک یہ پیغام پہنچ گیا کہ میں انکی فرمائش کو پڑھ چکا ہوں اور انکو یہ بھی پتا ہے کہ میں بریلوی سے دیوبندی پھر اہل حدیث ہوا تو انھوں نے جو شرط لگائی تھی کہ "جواب لازمی دیں" تو میں نے سوچا کہ مصروفیت کی وجہ سے شاید جواب نہ دے سکوں تو کہیں حکم عدولی نہ سمجھ لیا جائے پس از راہ مذاق پوسٹ کو ہی غیر متفق کر دیا کہ پوسٹ ہی غلط لگی ہے بعد میں تبصرہ کرنا بھول گیا
واہ! پھر تو کوئی بات نہیں۔
پیارے بھائی وقت میسر ہو تو جواب ضرور دیجیئے گا،
تاکہ آپ کے بریلوی سے اہل حدیث تک کے سفر سے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا موقعہ مل جائے۔ان شاء اللہ
مختلف پوسٹس سے مجھے اندازہ ہوا کہ آپ کا تعلق جماعت دعوہ سے بھی رہا ہے یا ہے،اپنے جواب میں اس طرف بھی وضاحت کیجیئے گا۔
اللہ آپ کے لیے آسانی کے راستے کھول دے۔آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
Top