• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو صحابہ سے کتنا پیار ہے ان احادیث کی روشنی میں دیکھں :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو صحابہ سے کتنا پیار ہے ان احادیث کی روشنی میں دیکھں :
1451406_598967176835951_1210516206_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
آج کی ھماری سوچ اور ھمارے اصول
======================

صحابہ کے نام پر جان قربان کر دیں گے لیکن صحابہ جیسی زندگی نہیں گزاریں گے...؟؟؟

اسلام کی بات تو کریں گے لیکن اسلام کے بتائے ہوے سنہری اصولوں کو نہیں اپنائیں گے ؟؟؟

کربلا کے درد ناک واقعے سے سبق نہیں سیکھیں گے , مگر اس واقعے کے لئے کسی کا بھی سر قلم کر دیں گے .. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی باتوں پر عمل نہیں کریں گے لیکن ان باتوں کی خاطر کسی کی جان لے لیں گے؟؟؟

اسلام کے اصول تو بتائیں گے لیکن ان اصولوں پر عمل نہیں کریں گے؟

جنّت جذبات اور شارٹ کٹ سے نہیں ملتی یہ ملتی ہے جب اسلام کے بتائے ہوے راستے پر چلا جائے...

الله ہمیں اس بہترین دین کو سمجھنے کے توفیق دے...
آمین یا رب العالمین !!! —
 
Top