• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے چلنے کا طریقہ

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے چلنے کا طریقہ


1’’میں نے آپ صلی اللہ علیہ و سلم سے زیادہ تیز رفتار کوئی نہیں دیکھا، زمین گویا لپٹتی جاتی تھی ہم آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ چلنے میں مشکل محسوس کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم اپنی معمول کی رفتار سے چلتے۔ ‘‘(شمائل ترمذی۔عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ )

2 ’’ آپ صلی اللہ علیہ و سلم جب چلتے توکچھ جھک کر چلتے تھے گویا کہ بلندی سے اتر رہے ہوں‘‘ (شمائل ترمذی)

3’’ آپ صلی اللہ علیہ و سلم جب کسی اونچائی پر چڑھتے تو اَ للّٰہُ اَ کْبَرُ اور نیچے اترتے تو سُبْحَانَ اللّٰہِ کہتے تھے۔‘‘ (بخاری)
 
Top