• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کے فورم کا پرانا قاری نیا رکن

بزمی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 17، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
37
پوائنٹ
9
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمد شہیر شجاع ۔۔۔ کراچی ۔۔پاکستان ۔۔۔ روزی کی تلاش میں سعودی عرب میں مقیم ۔۔۔ پیشے سے فی الحال گرافکس ڈزائنر ۔۔۔۔۔ مسلک سے ۔۔۔ اہلسنت والجماعت ۔۔۔ علمائے دیوبند سے دلی وابستگی ۔۔۔۔ مادر وطن کے لئے کچھ کر گزرنے کا جذبہ ۔۔۔۔ اور سب سسے اہم ۔۔۔۔ دینی علوم کی شدید پیاس ۔۔۔ جس بنا پر آپکے نہایت ہی عمدہ فورم سے استفادہ ہوتا رہا ہے ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم بزمی صاحب ہم آپ کو اس فارم پر دل سے خوش آمدید کہتے ہیں، امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزریگا ان شاء الله.
 
Top