• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ ﷺ کی شان میں گستاخیاں کیوں کی جاتی ہیں؟ اور ہماری ذمہ داریاں کیا بنتی ہیں؟

احمدشریف

مبتدی
شمولیت
اپریل 21، 2022
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
12
ایسا لبا س جس میں مسلمان ہونا صاف ظاہر ہو یعنی جس لباس کو کوئ غیر یہ سمجھتا ہو کہ میں یہ لباس کو نہیں اختیار کرونگا یہ تو مسلمانوں کا لباس ہے، یہ دشمنان نبی ﷺ کو سب سے زیادہ تکلیف دیتا ہے۔
جیسے کوئ تبلیغی جماعت کا قافلہ گذر رہا ہو تو ان کو برداشت نہیں ہوتا، پی کر رہ جاتے ہیں!!!
 
شمولیت
اپریل 10، 2021
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
21
ایسا لبا س جس میں مسلمان ہونا صاف ظاہر ہو یعنی جس لباس کو کوئ غیر یہ سمجھتا ہو کہ میں یہ لباس کو نہیں اختیار کرونگا یہ تو مسلمانوں کا لباس ہے، یہ دشمنان نبی ﷺ کو سب سے زیادہ تکلیف دیتا ہے۔
جیسے کوئ تبلیغی جماعت کا قافلہ گذر رہا ہو تو ان کو برداشت نہیں ہوتا، پی کر رہ جاتے ہیں!!!
کافر وں کا اصل تکلیف قتال کرنے والوں سے ہوتی ہے۔نہ کہ تبلیغی جیسے بدعتی جماعت پر جو جہاد کی آیات کو اپنی بدعتی تبلیغ پر فٹ کرتی ہے
 

ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
کہ صبر و تحمل سے کام لینے کی بجائے قتال کرنے کی ترتیب بنائیں
صبر وتحمل تو اس حدیث کی ہی خاصیت ہے۔ جیسا کے اس کے شروع میں ہی ہے کہ اس صحابی نے دعوت دی اور اپنی بیوی کو گالی دینے سے بھی روکا۔ اور آخری درجہ میں اپنی بیوی کا قتل کیا۔

ایک نابینا شخص کے پاس ایک ام ولد تھی جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتی اور آپ کی ہجو کیا کرتی تھی، وہ نابینا اسے روکتا تھا لیکن وہ نہیں رکتی تھی، وہ اسے جھڑکتا تھا لیکن وہ کسی طرح باز نہیں آتی تھی
لیکن بعض الناس کا کہنا ہے کی اگر کوئی گالی دے تو اس کی ایک ہی سزا ہے کہ اسے قتل کردیا جائے جو کہ اس حدیث کی رو سے غلط ہے۔ پہلے صبر سے دعوت دی جائے گی، پھر اگر نہ مانے تو کم سے کم گالی گلوچ نہ کرے، اس بات کو سمجھانے کی کوشش ہوگی، پھر آخری درجہ ہے کی اسلامی حکومت اسے سزا دئے۔
 
Top