• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آیات کے اسباب نزول شان نزول کی اردو میں کتاب درکار ہے

irfan_shah

مبتدی
شمولیت
جولائی 13، 2013
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
10
السلام علیکم
جناب محترم مجھے اسباب نزول اور شان نزول کی اردو تراجم کی کتاب درکار مولانا جلالالدین سیوطی کی
اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو برائے مہربانی اس کو لنک عنایت کر دے
شکریہ
عرفان شاہ
 
محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
السلام علیکم
جناب محترم مجھے اسباب نزول اور شان نزول کی اردو تراجم کی کتاب درکار مولانا جلالالدین سیوطی کی
اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو برائے مہربانی اس کو لنک عنایت کر دے
شکریہ
عرفان شاہ
محترم عرفان شاہ صاحب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے پاس امام جلال الدین سیوطی کی کتاب کا ترجمہ تو نہیں البتہ ابو الحسن علی بن احمد الواحدی کی کتاب ’اسباب نزول القرآن ‘ کا ترجمہ موجود ہے اسے اپلوڈکرد یا جائے گا ۔( ان شاء اللہ )
 
irfan_shah

مبتدی
شمولیت
جولائی 13، 2013
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
10
محترم عرفان شاہ صاحب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے پاس امام جلال الدین سیوطی کی کتاب کا ترجمہ تو نہیں البتہ ابو الحسن علی بن احمد الواحدی کی کتاب ’اسباب نزول القرآن ‘ کا ترجمہ موجود ہے اسے اپلوڈکرد یا جائے گا ۔( ان شاء اللہ )
السلام علیکم محترم محمد اصغر صاحب
جناب اس کو جلد اپلوڈ کر کے مجھے اطلاع کردیں ۔شکریہ
 
irfan_shah

مبتدی
شمولیت
جولائی 13، 2013
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
10
جناب توجہ کریں یہاں پر
ابو الحسن علی بن احمد الواحدی کی کتاب 'اسباب نزول القرآن ' کا ترجمہ اپلوڈ کر دیں
پلیز
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
السلام علیکم
جناب محترم مجھے اسباب نزول اور شان نزول کی اردو تراجم کی کتاب درکار مولانا جلالالدین سیوطی کی
وعلیکم السلام
کس نام سے ہے؟
 
Top