• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آیت فلایظہرعلی غیبہ کامطلب

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کوعلم مغبیات نہیں تھا۔توآیت کریمہ:

[h=5]﴿فَلَا يُظۡهِرُ عَلَىٰ غَيۡبِهِۦٓ أَحَدًا - إِلَّا مَنِ ٱرۡتَضَىٰ مِن رَّسُولٖ فَإِنَّهُۥ يَسۡلُكُ مِنۢ بَيۡنِ يَدَيۡهِ وَمِنۡ خَلۡفِهِۦ رَصَدٗا ﴾--سورة الجن٢٦-٢٧[/h] جن کاکیامطلب ہے اورآیت میں ﴿استثناء الامن ارتضیٰ من رسول﴾ متصل ہے یامنقطع ؟اورآیت میں اضافت علی غیبہ کونسی اضافت ہے عہدی یااستغراتی یاجنسی اوریہاں غیب سےکیامرادہے۔؟
 
Top