• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

أصحاب الرأي أعداء السنن

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم بھائ!
میں صرف علامہ البانی رحمہ اللہ کا قول نقل کر دیتا ہوں:
قال عمر بن الخطاب : إياكم وأصحابَ الرأيِ ، فإنهم أعداءُ السننِ ، أعيتْهم الأحاديثُ أن يحفظَوها ، وتفلتتْ منهم أن يعوها ، واستحيوا حين سُئلوا أن يقولوا : لا نعلمُ ! فعارضوا السننَ برأْيِهم ، فإياكم وإياهم
الراوي: - المحدث: الألباني - المصدر: النصيحة - الصفحة أو الرقم: 199

خلاصة حكم المحدث: روي من طرق عن عمر بعضها منقطع وبعضها متصل ، لكن مجموعها يدل على ثبوته عن عمر

النصحیۃ کا اسکین:
IMG_20160909_072900.jpg

باقی محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ بتائیں گے. ان شاء اللہ
 
Last edited:

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
حضرت عمر رض کے زمانے میں اصحاب الرای کون تھے؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
حضرت عمر رض کے زمانے میں اصحاب الرای کون تھے؟
اس اثر کو صحیح ماننے والے کے لیے ضروری نہیں کہ وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ’ اصحاب الرای یا اہل الرای ‘ کے نام سے مستقبل مکتب فکر کا ثبوت بھی پیش کرے ۔
صحابہ کرام علیہم الرضوان کی آپس میں ایک دوسرے کے بارے میں ایسی آراء ہوسکتی ہیں ، جو نظریہ بعد والے نہیں رکھ سکتے ۔
ویسے ہمارے دور میں قرآن ، سنت اور اسلام کے دشمن کون ہیں ؟ اس پر زیادہ توجہ کرنے کی ضرورت ہے ۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اس اثر کو صحیح ماننے والے کے لیے ضروری نہیں کہ وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ’ اصحاب الرای یا اہل الرای ‘ کے نام سے مستقبل مکتب فکر کا ثبوت بھی پیش کرے ۔
صحابہ کرام علیہم الرضوان کی آپس میں ایک دوسرے کے بارے میں ایسی آراء ہوسکتی ہیں ، جو نظریہ بعد والے نہیں رکھ سکتے ۔
ویسے ہمارے دور میں قرآن ، سنت اور اسلام کے دشمن کون ہیں ؟ اس پر زیادہ توجہ کرنے کی ضرورت ہے ۔
خضر بھائی صرف علم میں اضافے کے لیے پوچھ رہا ہوں.
مجھے علم ہے کہ اس سے مستقبل کے کسی مکتب فکر کا نہ ثبوت ہو سکتا ہے نہ رد.
لیکن یہ قول کن کے بارے میں ہے؟ اگر ہم یہ جان لیں تو ان کے اور حضرت عمر رض کے طرز استنباط میں فرق ڈھونڈ سکیں گے. اس کا فائدہ ہوگا.
 
اللہ اعلم ۔
 
Top