حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
ائیڈیل بھائی۔۔۔
شاید آپ میری بات سے غلط فہمی کا شکار ہوگئے۔۔۔
میں نے اپنی سابقہ تحریر میں کہا تھا ہم اگر اپنی بات کریں۔۔۔
تو کسی ایک عالم پر متفق نہیں ہونگے۔۔۔
تو بیچاری عوام وہ تو بعد کی باتیں ہیں۔۔۔
مثال کے طور پر اگر ہم مولانا طاہرالقادری کو شیخ الاسلام تسلیم کرلیں۔۔۔
تو تھوڑی دیر میں ہمارے ہی دوستوں کیطرف سے اعتراضات مع اختلافات۔۔۔
آنا شروع ہوجائیں گے۔۔۔ اب دیکھیں مولانا فضل الرحمٰن پچھلے باسٹھ سالوں۔۔۔
سے جس سیٹ پر کبھی ہارے نہیں تھے وہاں پر پی ٹی آئی نے کامیابی حاصل کرلی۔۔۔
کیوں۔۔۔ اس لئے کہ فضل الرحمٰن صاحب نے دین اور مذہب کو اپنے مفاد۔۔۔
کے لئے استعمال کیا؟؟؟۔۔۔یہ ہی وہ منافقت ہے جو عوام دیکھتی ہے۔۔۔
اسی طرح کی منافقت مجاہدین کا استعمال کیا جانا تھا کشمیر میں۔۔۔
دودھ کے دھلے ہوئے کوئی بھی نہیں خامیاں سب میں ہیں۔۔۔
لیکن سوال یہ ہے کہ کس میں خامیاں کم ہیں اور کون کتاب وسنت سے۔۔۔
زیادہ قریب ہے۔۔۔

عوام کیوں بیچاری ہے اور عوام کو کیوں چھوڑیں،
یہ عوام کے بکھرے نعروں ( گناہوں) کی نحوست ہے کہ انہی پر ایسے ظالم حکمران اور مذہبی پیشواؤں کی فوج مسلط ہے۔ (ابتسامہ)