• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابراھیم کیلانی کا تعارف

شمولیت
مئی 17، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
18
محمد ابراھیم بن شفیق الرحمن بن عبدالرحمن کیلانی، ابتدائی دینی تعلیم میں حفظِ قرآن کریم کی تکمیل کی اور پھر اثری علوم کے ساتھ ساتھ ترجمہ قرآن اور ابتدائی گرامر کی تعیم حاصل کی۔ وقتا فوقتا تعطلات میں مدارس سے استفادہ حاصل کیا۔
ایم ایس سی بائیو کمسڑی کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے تیسری پوزیشن کے ساتھ حاصل کی۔ ابھی ایم فل بائیو ٹیکنالوجی میں کر رہا ہوں اور کررہا ہوں۔ مسجد میں ترجمہ قرآن پڑھاتا ہوں۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،غالبا آپ بھول گئے!
فورم پر خوش آمدید۔
اللہ تعالی آپ کے علم سے ہمیں بھی مستفید فرمائیں۔آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم۔
ماشاءاللہ۔
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
محمد ابراھیم بن شفیق الرحمن بن عبدالرحمن کیلانی، ابتدائی دینی تعلیم میں حفظِ قرآن کریم کی تکمیل کی اور پھر اثری علوم کے ساتھ ساتھ ترجمہ قرآن اور ابتدائی گرامر کی تعیم حاصل کی۔ وقتا فوقتا تعطلات میں مدارس سے استفادہ حاصل کیا۔
ایم ایس سی بائیو کمسڑی کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے تیسری پوزیشن کے ساتھ حاصل کی۔ ابھی ایم فل بائیو ٹیکنالوجی میں کر رہا ہوں اور کررہا ہوں۔ مسجد میں ترجمہ قرآن پڑھاتا ہوں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ!
مرحبا!
خوش آمدید!
اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں برکت دے۔ آمین
کل ہی آپ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوااور آپ کی گفتگو سے مستفید بھی ہوا۔اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے اور ہمیں آپ سے استفادہ کرنے کی توفیق دے۔ آمین
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
محمد ابراھیم بن شفیق الرحمن بن عبدالرحمن کیلانی، ابتدائی دینی تعلیم میں حفظِ قرآن کریم کی تکمیل کی اور پھر اثری علوم کے ساتھ ساتھ ترجمہ قرآن اور ابتدائی گرامر کی تعیم حاصل کی۔ وقتا فوقتا تعطلات میں مدارس سے استفادہ حاصل کیا۔
ایم ایس سی بائیو کمسڑی کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے تیسری پوزیشن کے ساتھ حاصل کی۔ ابھی ایم فل بائیو ٹیکنالوجی میں کر رہا ہوں اور کررہا ہوں۔ مسجد میں ترجمہ قرآن پڑھاتا ہوں۔
ماشا ء اللہ
محدث فورم پر خوش آمدید
یہ فورم چاند ستاروں سے سجا خوبصورت فورم بنتا جارہا ہے ،اللہ تعالیٰ یہاں آنے ولے ہر ستارہ کو وہ ضو پاش دیا بنائے جو بھٹکی انسانیت کے لئے راہ دہدایت ثابت ہو ،
اللھم آمین
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
محمد ابراھیم بن شفیق الرحمن بن عبدالرحمن کیلانی، ابتدائی دینی تعلیم میں حفظِ قرآن کریم کی تکمیل کی اور پھر اثری علوم کے ساتھ ساتھ ترجمہ قرآن اور ابتدائی گرامر کی تعیم حاصل کی۔ وقتا فوقتا تعطلات میں مدارس سے استفادہ حاصل کیا۔
ایم ایس سی بائیو کمسڑی کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے تیسری پوزیشن کے ساتھ حاصل کی۔ ابھی ایم فل بائیو ٹیکنالوجی میں کر رہا ہوں اور کررہا ہوں۔ مسجد میں ترجمہ قرآن پڑھاتا ہوں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا!

ابراہیم کیلانی بھائی میرے ماموں زاد بھائی ہیں۔ کم عمری میں ہی بہت دین دار شخصیت ہیں، کذا احسبہ واللہ حسیبہ ولا ازکی علی اللہ احدا
امید ہے کہ بھائی ہمیں فورم پر اپنی تحریروں سے مستفید ہونے کا موقع دیں گے۔
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,805
پوائنٹ
773
ماشاء اللہ ۔
بہت خوشی ہوئی فورم پر آپ کی موجودگی سے۔
کیلانی خاندان علمی خاندان ہے۔ میں شیخ عبدالرحمان کیلانی کی تحریروں کا اس وقت سے دلدادہ ہوں جب سے ہمارے استاذ نے جامعہ سنابل میں کہا تھا کہ ان کی کوئی بھی کتاب ملے پڑھ ڈالو۔
ان کی تحریروں میں طرز استدلال مجھے بہت عمدہ لگتا ہے ۔
امید ہے کہ آپ سے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ان شاء اللہ
 
Top