ابراھیم کیلانی
مبتدی
- شمولیت
- مئی 17، 2014
- پیغامات
- 6
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 18
Dua
بعض ترتیب میں مترادفات کا استعمال درست ہوتا ہے جیسے زید سست اور کاہل ہے۔ اس کا استعمال تاکید کے لیے ہوتا ہے۔
بعض ترتیب میں مترادفات کا استعمال غلط ہوتا ہے جیسے لیلۃ القدر کی رات میں عبادت بہت افضل ہے۔ اس ترتیب میں ایسا احساس دلایا جارہا ہے جیسے لیلۃ القدر ایک مرکب ہے جس میں ایک جزو رات ہے۔ اسی طرح استفادہ میں حاصل کرنا شامل ہے بابِ استفعال کیوجہ سے، اور اس میں یہ مترادف ایسے تاثر دے رہا ہے جیسے فائدہ اور اسفادہ مترادفات ہیں۔ جبکہ حقیقت میں فائدہ+حاصل کرنا=استفادہ ہے۔ دوسرے الفاظ میں استفادہ حاصل کرنا=فائدہ+حاصل کرنا+اصل کرنا۔
اسی طرح ماہ رمضان کا مہینہ وغیرہ وغیرہ۔
اہل علم اس کا بہتر جواب دے سکتے ہیں۔ واللہ اعلم