یہ موضوع پہلے تحقیق حدیث سے متعلق سوالات کے سیکشن میں نقل کیاتھالیکن شاید اس سیکشن کے ذمہ دار حضرات اس کیلئے فرصت نہ نکال سکے، اب اسے عام زمرہ میں رکھ رہاہوں، تاکہ جس کسی کوبھی اس تعلق سے کسی قسم کی معلومات ہو ،وہ اپنے علم سے ہمیں مستفید کریں۔
مشہور حنفی فقیہ ومحدث عبد الله بن محمد بن يعقوب الحارثى البخاري الفقيه کے بارے میں ابن جوزی نے کہاہے
قال ابن الجوزي: قال أبو سعيد الرواس: يتهم بوضع الحديث.
اوراسی کو بعد کے تقریباًتمام ترجمہ نگارنقل کرتے چلے آئے ہیں، چاہے وہ حافظ ذہبی ہوں،یاپھر حافظ ابن حجر، میں نے بہت ڈھونڈالیکن ان شخصیت کا پتہ نہیں چلا،براہ کرم اہل علم حضرات جو رجال کے فن سے شغف رکھتے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ وہ اس شخصیت کی نقاب کشائی کریں اوربتائیں کہ یہ کون صاحب ہیں، اورعلم حدیث بالخصوص رجال کے فن میں ان کا مقام ومرتبہ کیاہے؟