• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابوعیینہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ابوعیینہ بھائی جان ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔بہت اچھا مشغلہ ہے آپ کا۔اللہ تعالی ہر صورت میں آپ کا حامی و ناصر ہو۔امید ہے کہ وقت نکال کر فورم پہ حاضری ضرور دیا کریں گے۔اور بقول آپ کے غلط بہت کچھ کہا جا چکا ہے تو ان شاءاللہ آپ سمیت ہم سب مل کر اچھا بھی بہت کچھ کہہ سکتے ہیں ۔ اتنا اچھا کہ غلط کا نام ونشان بھی مٹ جائے۔اسی شوق اور جذبے سے آپ ان شاءاللہ ہمیشہ ہمارے ساتھ چلیں گے۔
نوٹ
بھائی جان ایک بات معذرت سے کلام سے پہلے سلام لکھنا چاہیے۔جو کہ شاید آپ بھول گئے ہیں۔
السلام علیکم
پیارے بھائی جان
سلام کرنا تو آپ بھی بھول گئے (ابتسامہ)
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلاً وسہلا ومرحباً
بھائی ہم آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہراہیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
قرآن وسنت کی خوشبو پھیلانے والا یہ پودا(محدث فارم) جو مجلس التحقیق الاسلامی نے لگایا ہے۔اللہ کے فضل و کرم سے آپ اس کی آبیاری کرنے میں ہماری مدد فرمایئں گے۔ان شا ء اللہ
جزاکم اللہ خیرا فی الدارین
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
 
Top