محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
ابو جہل کا گھر کہاں تھا اور اب وہاں کیا ہے؟ | ڈاکٹر عمران اسلم | ایک تصویر ایک کہانی | ای پی: 12
ابوجہل کون تھا؟ اس کا گھر کہاں واقع تھا؟ اور آجکل کہاں ہے؟ وہ نبی کریم ﷺ سے کیسے دشمنی کرتا تھا اور کیا کیا اذیتیں دیا کرتا تھا؟ کئی لوگوں کے اسلام لانے میں کیسے رکاوٹ بنا رہا؟ یہ کب اور کیسے اپنے انجام کو پہنچا؟
نوٹ:
اس پروگرام ’ایک تصویر ایک کہانی‘ کے تمام پروگرامزحاصل کرنے کے لیے’’اس لنک‘‘پر کلک کریں۔