- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
شیخ زبیر صاحب نے آثار السنن پر جو رد لکھا ہے، غالبا اس میں القول الحسن وغیرہ کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔ایک صاحب نے علامہ عبد الرحمن مبارکپوری کی "ابکار المنن فی تنقید آثار" کا رد لکھا ھے تقریبا سات آٹھ ماہ قبل ان سے ملاقات ہوئی تھی تب کچھ کام باقی تھا، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پہلے یہ رد مینے اردو میں لکھنا شروع کیا تھا مگر پھر بعض حضرات کے مشورے سے اسے عربی میں منتقل کردیا اور اب تقریبا مکمل کام عربی میں پورا ہونے کو ھے
یاد رھے کہ "ابکار المنن فی تنقید آثار السنن" کا رد صاحب"آثار السنن" شوق نیوی کے صاحبزادے عبد الرشید فوقانی نے "القول الحسن" کے نام سے لکھا تھا جسکی ایک کاپی محدث العصر ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کے پاس موجود ھے اور یہ رد مینے بھی بارہا دیکھا ھے دیوبند کے کتب خانے میں اسکے دو نسخے موجود ھیں یہ رد عربی میں ھے