• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث الفتن ؟

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
السلام علیکم

کچھ عرصہ ہوا ایک کتاب تھی میری پاس عربی میں اور اس کتاب میں مسند احمد کی فتنوں کی احادیث جمع کی گئی تھیں۔ یہ کتاب میرے سے کہیں کھو گئی ہے اور مجھے اسکا نام اور ڈاونلوڈ لنک یاد نہیں۔ اگر کوئی بھائی راہنمائی کر دے تو بہت مہربانی ہو گی۔۔۔

جزاک اللہ
 

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
جزاک اللہ خیرا بھائی

بالکل یہی کےاب تھی "الفتح الربانی"۔۔ دراصل میں "آسان قرآن و حدیث" سافٹ وئیر کے ذریعےاس کتاب کے ابواب الفتن کا اردو ترجمہ کر رہا تھا۔ تا کہ اردو دان طبقہ کو فائدہ ہو سکے۔۔۔
 
Top