• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث مختارہ کے متعلق سوال

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

امید ہے تمام برادران خیریت سے ہوں گے

ایک کتاب، بنام احادیث مختارہ، کے متعلق نیٹ پر ملا کہ اس کتاب میں شامل حدیثیں مولف کی نظر میں صحیح ہیں

کیا یہ بات صحیح ہیں؟

اور جو حوالے دیے گئے ہیں، کیا وہ درست ہیں؟

اور کیا کوئی بھائی ان متن کا اردو ترجمہ کر سکتا ہے

ومن ذلك: كتاب الأحاديث المختارة، للضياء المقدسي.
قال في مقدمة كتابه: "فهذه الأحاديث اخترتها مما ليس في البخاري و مسلم إلا أنني ربما ذكرت بعض ما أورده البخاري معلقاً وربما ذكرنا أحاديث بأسانيد جياد لها علة فنذكر بيان علتها حتى يعرف ذلك ".
ومعلوم قول شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله في الثناء على "المختارة" وترجيحه على "المستدرك" ، من ذلك قوله في موضع من فتاويه: "وقد أخرجه أبو عبد الله المقدسي في كتابه المختارة الذي هو أصح من صحيح الحاكم".
وقال الذهبي في تاريخ الإسلام ج47/ص212 : "الأحاديث المختارة خرج منها تسعين جزءاً وهي الأحاديث التي تصلح أن يحتج بها سوى ما في الصحيحين خرجها من مسموعاته".
وقال ابن مفلح في ترجمته من المقصد الأرشد ج2/ص451: "وله تصانيف كثيرة منها الأحاديث المختارة وهي الأحاديث التي تصلح أن يحتج بها سوى ما في الصحيحين خرجها من مسموعاته قال بعضهم: هو خير من صحيح الحاكم ".
وقال الأبناسي في الشذا الفياح ج1/ص81 : وممن صحح من المعاصرين له أيضاً الحافظ ضياء الدين محمد بن عبد الواحد المقدسي فجمع كتابا سماه
المختارة التزم فيه الصحة فصحح فيه أحاديث لم يسبق إلى تصحيحها ".

المصدر : http://majles.alukah.net/t4397-2/#ixzz2wCkF0cMZ

شکریہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

ومن ذلك: كتاب الأحاديث المختارة، للضياء المقدسي.
قال في مقدمة كتابه: "فهذه الأحاديث اخترتها مما ليس في البخاري و مسلم إلا أنني ربما ذكرت بعض ما أورده البخاري معلقاً وربما ذكرنا أحاديث بأسانيد جياد لها علة فنذكر بيان علتها حتى يعرف ذلك ".

مقدسی کتاب کےمقدمہ میں فرماتے ہیں : میں نے اس کتاب میں بخاری و مسلم کے علاوہ دیگر صحیح احادیث کا انتخاب کیا ہے البتہ بعض دفعہ بخاری کی معلق روایات کو ذکر کیا ہے اسی طرح بعض دفعہ ایسی روایات جن کی اسانید بظاہر صحیح ہیں لیکن ان کے اندر علت پائی جاتی ہے ، کو ذکر کیا گیا ہے تاکہ اس کی علت کی وضاحت ہوجائے ۔
ومعلوم قول شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله في الثناء على "المختارة" وترجيحه على "المستدرك" ، من ذلك قوله في موضع من فتاويه: "وقد أخرجه أبو عبد الله المقدسي في كتابه المختارة الذي هو أصح من صحيح الحاكم".
ابن تیمیہ کہتے ہیں کہ مقدسی کی مختارہ حاکم کی مستدرک سے صحت کے حوالہ سے بہتر ہے ۔
وقال الذهبي في تاريخ الإسلام ج47/ص212 : "الأحاديث المختارة خرج منها تسعين جزءاً وهي الأحاديث التي تصلح أن يحتج بها سوى ما في الصحيحين خرجها من مسموعاته".
مقدسی نے اپنی مسموعات میں سے صحیحین کے علاوہ قابل احتجاج احادیث کا انتخاب کرکے 90 اجزاء ترتیب دیے ہیں ۔
وقال ابن مفلح في ترجمته من المقصد الأرشد ج2/ص451: "وله تصانيف كثيرة منها الأحاديث المختارة وهي الأحاديث التي تصلح أن يحتج بها سوى ما في الصحيحين خرجها من مسموعاته قال بعضهم: هو خير من صحيح الحاكم ".
ابن مفلح کا یہ قول ذہبی اور ابن تیمیہ کے قول کا مجموعہ ہے ۔

وقال الأبناسي في الشذا الفياح ج1/ص81 : وممن صحح من المعاصرين له أيضاً الحافظ ضياء الدين محمد بن عبد الواحد المقدسي فجمع كتابا سماه
المختارة التزم فيه الصحة فصحح فيه أحاديث لم يسبق إلى تصحيحها ".

حافظ ضیاء المقدسی نے ایک کتاب بنام ’’ المختارۃ ‘‘ ترتیب دی ہے جس میں انہوں نے صحت کا التزام کیا ہے اور کوئی ایسی روایات کو صحیح قرار دیا ہے جو اس سے پہلے صحیح قرار نہیں دی گئیں ۔
 
قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
شکریہ بھائی

خدا آپ کو اس کی بہت جزا دے

ایک بات کی وضاحت کر دیں کہ یہ جو کہا ہے کہ بعض دفعہ ایسی روایات بھی درج کی گئیں ہیں کہ جن میں علت ہے، کیا اس کی وضاحت خود مقدسی صاحب نے کی ہے؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ایک بات کی وضاحت کر دیں کہ یہ جو کہا ہے کہ بعض دفعہ ایسی روایات بھی درج کی گئیں ہیں کہ جن میں علت ہے، کیا اس کی وضاحت خود مقدسی صاحب نے کی ہے؟
جی انہوں نے ذکر ہی اس لیے کیا ہے تاکہ اس کی علت کی وضاحت کی جاسکے ۔ ملاحظہ فرمائیں :
قال في مقدمة كتابه: "فهذه الأحاديث اخترتها مما ليس في البخاري و مسلم إلا أنني ربما ذكرت بعض ما أورده البخاري معلقاً وربما ذكرنا أحاديث بأسانيد جياد لها علة فنذكر بيان علتها حتى يعرف ذلك ".
مقدسی کتاب کےمقدمہ میں فرماتے ہیں : میں نے اس کتاب میں بخاری و مسلم کے علاوہ دیگر صحیح احادیث کا انتخاب کیا ہے البتہ بعض دفعہ بخاری کی معلق روایات کو ذکر کیا ہے اسی طرح بعض دفعہ ایسی روایات جن کی اسانید بظاہر صحیح ہیں لیکن ان کے اندر علت پائی جاتی ہے ، کو ذکر کیا گیا ہے تاکہ اس کی علت کی وضاحت ہوجائے ۔

ایک بات پیش نظر رہے کہ کسی روایت کا مقدسی کے نزدیک صحیح ہونے سے یہ لازم نہیں آتا کہ وہ دیگر علماء کے نزدیک بھی صحیح ہو ۔
لہذا اگر کوئی عالم دین مقدسی کی بیان کردہ روایت کے اندر کوئی وجہ ضعف یا علت ثابت کردے تو اس حدیث کا صحیح ہونا محل نظر ہو جائے گا ۔
 
Top