• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احسان الہی ظہیر نمایاں پوزیشن میں کامیاب ہوئے ۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
جامعہ رحمانیہ کے ہونہار فرزند ، جو عرصہ دس سال سے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں زیر تعلیم ہیں ، انہوں نے ماسٹر ( ماجستیر ) کی ڈگری کے حصول کے لیے عقیدے کے موضوع پر ’ المباحث العقدية المتعلقة بالأمكنة ‘ کے عنوان سے مقالہ لکھا ، جس کا آج مناقشہ ( امتحان ) ہوا ، اور اس اہم علمی مقالے کو قبول کرتے ہوئے ، ممتاز ( مع مرتبۃ الشرف الثانیۃ ) کی حیثیت سےڈگری جاری کردی گئی ۔
ذیل میں اس مجلس کے اختتامی کلمات سماعت فرمائیے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اس ویڈیو میں تاریخ غلط لکھی ہوئی ہے ، 1439 کی بجائے 1939 لکھا گیا ہے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
مجھے لگا مناقشہ کی مکمل ویڈیو ہے.
 
Top