السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے جناب حافظ عمران ایواب لاہوری صاحب کی لکھی ہوئی کتاب "آخرت کی کتاب" اور جناب محمد محسن خان صاحب کی لکھی ہوئی تفسیر "احسن الکلام" چاہیئے۔ اور اگر ممکن ہو تو جلدی اپلوڈ کردیں،مہربانی ہوگی۔ اللہ حافظ