• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف بھایئوں سے ان کی کتاب عین الهدایة جدید کی ایک عبارت کی وضاحت مطلوب ہے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اس تھریڈ سے کوئی یہ نہ سمجھے کہ میں نے کوئی احناف کے خلاف بنایا ہے - میں نے یہ صرف اس لیے بنایا ہے کہ آج ہی یہ کتاب میری نظروں سے گزری ہے - اور اس کی ایک عبارت کی وضاحت چاہیے - امید ہے کہ کوئی بھائی اور انتظامیہ ناراض نہیں ھو گی -

اس تھریڈ میں امید رکھتا ہوں کہ کوئی کسی پر طنز نہیں کرے گا اور نہ ہی سخت الفاظ استعمال ہوں گے - گفتگو علمی انداز میں ہونی چاہیے - شکریہ

00001.jpg
0001.jpg
001.jpg
2.jpg
3.jpg
پوری کتاب یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں​
یہاں سے بھی احناف کی کتابیں ڈونلوڈ کر سکتے ہیں​
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اشماریہ بھائی اگر آپ کے پپیر ختم ھو چکے ہیں تو یہاں وضاحت کر دیں - اور اگر ہیں تو ختم ہونے کے بعد کر دیں - شکریہ
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
لولی بھائی
یہ آپ نے کچھ عبارات نشان زدہ کی ہیں لیکن یہ معلوم نہیں ہو رہا کہ ان میں کونسی بات میں کیا چیز آپ کو سمجھنی ہے۔ آپ اشکال تھوڑی وضاحت سے لکھ دیں۔ میں ان شاء اللہ جمعرات یا جمعہ کو وضاحت کرتا ہوں۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ماشاءاللہ محترم lovelyalltime بھائی اللہ ہم سب کو اسی طرح بہترین اسلوب سے اور بغیر دوسرے کو زچ کیے سمجھنے سمجھانے کی توفیق عطا فرمائے امین
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
جی بھائی میں حاضر ہوں۔
 
Top