- شمولیت
- مارچ 04، 2011
- پیغامات
- 790
- ری ایکشن اسکور
- 3,981
- پوائنٹ
- 323
مطلب یہ کہ بسم اللہ سورۃ النمل میں تو قرآن کی آیت ہے ۔ البتہ باقی سورتوں میں قرآن کی آیت نہیں صرف تبرک کے طور پر لکھی گئی ہے ۔شیخ، علی سبیل التبرک کا کیا مطلب ہو گا؟ مالکیہ کا موقف بسملہ کے بارے میں واضح اور مشہور ہے۔
××× تنبیہ: ہماری تحقیق یہ ہے کہ بسم اللہ سورہ توبہ کے سوا قرآن مجید کی تمام تر سورتوں کی آیت ہے ۔ اس اجمال کی تفصیل کا یہ محل نہیں ۔