muneebanjum
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 12، 2011
- پیغامات
- 62
- ری ایکشن اسکور
- 336
- پوائنٹ
- 0
السلام وعلیکم،
مجھے احناف کی کتب سے ان باتوں کے حوالہ جات درکار ہیں،کسی بھائی کے پاس ہوں تو شیئر کردے۔
1۔عیسٰی علیہ السلام جب آئیں گے تو فقہ حنفی کی تقلید کریں گے۔(نعوذباللہ)
2۔امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کو سترہ احادیث حفظ تھیں، ان کا حافظہ کمزور تھا۔اسماءالرجال کی روشنی میں آپ ضعیف ہیں یا ثقہ؟؟
3۔امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ تابعی ہیں،انہوں نے انس بن مالک اور سمرہ بن جندب رضی اللہ عنھہما سے ملاقات کی۔(احناف کے علاوہ کسی بھی معتبر کتب سے حوالہ مل جائے)
4۔امام ذھبی رحمۃ اللہ علیہ نے ان کو امام اعظم لکھا اور ثقہ راوی، حدیث کا عالم کہا۔(میزان العتدال ،تذکرۃ الحفاظ میں کیا یہ لکھا ہے؟؟)
5۔کیا عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ علیہ ابو حنیفہ کو چھوڑ کر امام مالک کے پاس چلے گئے تھے،ہاں تو کیوں؟؟(احناف انکار کرتے ہیں)
6۔احناف کو کوئی مسئلہ قرآن و سنہ کے خلاف نہیں۔(اگر خلاف ہیں تو بڑے بڑے مسائل بتلا دیں)
7۔امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کو کسی نے مرجعئہ کہا ہے،کہ آپ ارجاء کی دعوت دیتے تھی؟؟
8۔تاریخ بغداد میں ہے کہ آئمہ ثلاثہ نے امام ابو حنیفہ کو گمراہ کہا۔(اس کا صحیح حوالہ اور تاریخ بغداد کے معتبر ہونے کی دلیل بھی چاھئے)
ابھی تو صرف انھی کے حوالے چاھئیں،اگر کسی کے پاس ہوں تو برائے مہربانی ضرور شیئر کرے
جزاک اللہ