• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احنافvs ابو حنیفہ

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم
احناف کے یہاں عورت کو مسجد میں نماز پڑھنے کے بارے میں کیا فتوے ہے یہ آپ سب جانتے ہے۔آئیے ابو حنیفہ کا اس پر کیا عمل تھا
رمضان کے مہینہ میں امام ابو حنیفہ اپنی والدہ کے ساتھ عمر بن ذر کی مسجد میں نماز تراویح پڑھنے کے لیے آیا کرتے تھے ،حالانکہ امام صاحب کا گھر عمر بن ذر کی قیام گاہ سے بہت ہی زیادہ دور تھا
الانتقاء(ص ١٣٩،بسند صحیح)
اللمحات الی ما فی انوار الباری من الظلمات ص ٢٧٤ جلد اول
اللہ حافظ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
یہاں اشماریہ اور تلمیذ بھائی سے بار بار پوچھا کہ یہاں جواب دے دیں - کیا جو حوالہ دیا گیا ہے وہ صحیح ہے یا نہیں - امید ہے کہ یزید حسین بھائی یہاں جواب دیں گے تا کہ ہمارے علم میں اضافہ ھو -

شکریہ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اگر کوئی کسی تھریڈ میں جواب نہ دینا چاہئے تو بار بار انہیں ٹیگ کرنا مناسب نہیں۔
 
Top