بنتِ تسنيم
رکن
- شمولیت
- مئی 20، 2017
- پیغامات
- 269
- ری ایکشن اسکور
- 40
- پوائنٹ
- 66
"احیاء خلافت میں مسلم عورت کا کردار"
شیخ انور العولقی رحمہ اللہ کے قیمتی الفاظ : "رسول اکرم ﷺ نے ایک عورت کے تحفظ کی خاطر بنو قینقاع کے خلاف إعلان جنگ کیا. اور اس سے یہ بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ ایک مسلم عورت کے حقوق کا تحفظ کس قدر اہمیت کا حامل ہے. اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا بھر کے اسلامی ممالک سے مسلمان خواتین مدد کے لئے پکار رھی ہیں لیکن کہیں سے بھی کوئی انکی مدد کے لیے نہیں اٹھتا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امت مسلمہ میں کوئی مرد باقی نہیں بچا. کیونکہ ایک مسلمان مرد اپنی مسلمان بہن کی عزت و ناموس کی خاطر کھڑا ہو جاتا ہے، اور یہی سنتِ رسول ﷺ بھی ہے، جسکی پیروی خلفاء بھی کرتے آئے ہیں. جیسے بنو عباس کے خلیفہ المعتصم، جب ایک مسلمان لونڈی نے اسے پکارا "وامعتصماہ" تو خلیفہ المعتصم نے اسکے تحفظ کی خاطر ایک مکمل لشکر تیار کر کے اپنے وقت کے سپر پاور، رومی سلطنت کے خلاف جنگ کی."
دورِ خلافت میں عورت کی عزت و وقار کا باقاعدہ تحفظ حاصل تھا. خلیفہ معتصم کے دورِ خلافت میں جب یہ خبر آئی کہ ایک رومی سپاہی نے مسلمان عورت کے ساتھ زیادتی کی ہے تو اس عورت کے دفاع کے لئے ایک پوری فوج تیار کر کے رومی سلطنت پر حملہ کیا گیا.
اور آج ہم مسلمان عورت کے خلاف ایک ایسی جنگ کے شاہد ہیں جو کفار اور نام نہاد مسلمانوں کی طرف سے جاری ہے!
اور اس جنگ میں میڈیا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے ہے جس کے ذریعے وہ مسلمان خواتین کے حقیقی عکس کو عوامی سطح پر اور حتی کہ انکی اپنی نظروں میں بھی گِرا رھا ہے. اور اسکی ایک ہی وجہ ہے کہ احیاء خلافت میں مسلمان عورت ایک کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے..!
مغربی خبر رساں چینلوں کی ان جھوٹی خبروں پر مشتمل ہے جس سے وہ پوری دنیا میں یہ ظاہر کرتا ہے کہ اسلام نے عورت کو کیسے جانور کی سی حیثیت دی ہے اور مسلمان عورت کے ساتھ کتنا ظلم روا رکھا جاتا ہے... وغیرہ وغیرہ (جیسے ہمارے پاکستان میں مختاراں مائی کے کیس عالمی سطح پر اچھالا گیا اور اچھالنے والا وہ سپر پاور تھا جس کے اپنے گلی کوچے میں ہر 3 سیکنڈ میں 5 عورتوں کی عزت لوٹی جاتی ہے. مترجمہ)
ہٹلر کا ایک قول؛ "جھوٹ کی اتنی تکرار کرو کہ لوگ اس پر یقین کرنے لگیں."
اِنَّمَا یَفۡتَرِی الۡکَذِبَ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ۚ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکٰذِبُوۡنَ ﴿الأنفال ۱۰۵﴾
"جھوٹ افترا تو وہی باندھتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ کی آیتوں پر ایمان نہیں ہوتا۔ یہی لوگ جھوٹے ہیں"