• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ادارہ بیت القرآن کی قرآن فہمی کے حوالہ سے خدمات

شمولیت
مارچ 13، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
ادارہ بیت القرآن گزشتہ 12سالوں سے پروفیسر عبدا لرحمن طاہر حفظہ اللہ کی سربراہی میں خدمت میں مصروف عمل ہے ۔اور پروفیسر عبدا الرحمن طاہر حفظہ اللہ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم وتحقیق میں استاد ہیں ۔
اور ہم قرآن فہمی کے کورسز بذریعہ علامات کرواتے ہیں ۔اور حال ہی میں ادارہ بیت القرآن نے اینڈرائیڈ ایپلی کیشن بھی لانچ کی ہے ۔اس سے اسفادہ کا طریقہ کار مندرجہ ذیل ہے ۔
عظیم خوشخبری
الحمد للہ ادارہ بیت القرآن کی طرف سے پروفیسر عبدالرحمان طاہر صاحب کا عظیم الشان ترجمہ قرآن بنام ''مصباح القرآن '' کا اینڈرائڈ سوفٹ وئیر تیار ہو چکا ہے تین رنگوں کی مدد سے جدید اور منفرد ترجمہ قرآن ہے جس کی ابھی تک کوئی نظیر نہیں ہے مندرجہ ذیل لنک سے اسے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.iroshni.masbhaulquran
عظیم خوشخبری
الحمد للہ ادارہ بیت القرآن کی طرف سے پروفیسر عبدالرحمان طاہر صاحب کا عظیم الشان ترجمہ قرآن بنام ''مصباح القرآن '' کا اینڈرائڈ سوفٹ وئیر تیار ہو چکا ہے تین رنگوں کی مدد سے جدید اور منفرد ترجمہ قرآن ہے جس کی ابھی تک کوئی نظیر نہیں ہے مندرجہ ذیل لنک سے اسے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.iroshni.masbhaulquran
 
شمولیت
مارچ 13، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
الحمد للہ ادارہ بیت القرآن کے اب تک ایک سے لےکر بائیس تک اور دو آخری پارے پرنٹ ہو کر مارکیٹ میں آچکے ہیں اور یہ ادارہ بیت القرآن کی ویب سائٹ سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ بھی کیے جاسکتے ہیں ۔
1376634_598324800232133_718749396_n.jpg
1383697_598325133565433_45786243_n.jpg
1376634_598324800232133_718749396_n.jpg
1383697_598325133565433_45786243_n.jpg
 
شمولیت
مارچ 13، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
ادارہ بیت القرآن کے زیر اہتمام لاہور میں مختلف مقامات پر قرآن فہمی کے کورسز جاری ہیں ۔
1619469_664650486932897_597156052_n.jpg
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ماشاء اللہ بہت عمدہ کاوش ہے۔اللہ تعالی ہمیں قرآن سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ بہت خوب ۔
حجازی صاحب آپ کا انتہائی مختصر تعارف تو اشتہار سے ہوگیا ہے ذرا مزید تعارف یہاں عنایت فرمادیں تاکہ اراکین محدث فورم آپ کے علم سے استفادہ کرسکیں ۔
 
Top