سچ ہے کہ ایسی تحریریں کبھی کبھی ہی پڑھنے کو ملتی ہیں۔ بہت شاندار تحریر ہے۔جزاک اللہ خیر
میں جب بھی کسی ایسی تحریر کا رد کرتا ہوں جو ادبی یا شاعرانہ پیرائے میں ہو تو کہنے والے کہتے ہیں کہ تمہیں کیا معلوم یہ ادب ہے یہ شاعری ہے تو اس پر اکثر ہم اپنا سا منہ لے کر رہ جاتے ہیں۔ پہلی مرتبہ وہ تحریر پڑھی ہے جس کا مصنف ادب بھی جانتا ہے اور اسلام بھی۔ اللہ آپ کو خوش رکھے سرفراز فیضی بھائی۔