• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اذان میں حی الفلاح کی بجائے "الصلاة فی رحالکم" کہنا = مدینہ منورہ میں کل فجر کے وقت خوب بارش تهی

شمولیت
اپریل 11، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
29
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، أَذَّنَ بِالصَّلاَةِ فِي لَيْلَةٍ ذَاتِ بَرْدٍ وَرِيحٍ، ثُمَّ قَالَ: أَلاَ صَلُّوا فِي الرِّحَالِ، ثُمَّ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ المُؤَذِّنَ إِذَا كَانَتْ لَيْلَةٌ ذَاتُ بَرْدٍ وَمَطَرٍ، يَقُولُ: «أَلاَ صَلُّوا فِي الرِّحَالِ»
صحیح بخاری 666
مفہوم یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مؤذن کو سخت سردی اور بارش میں حکم دیتے کہ وہ یہ کہے الا صلوا فی الرحال یعنی نماز اپنے گھر میں پڑھیں۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
في رحالَكم ہے یا في رحالِكم؟؟؟
 
شمولیت
اگست 01، 2019
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
40
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، محترم !کیا "صلوا فی رحالکم کے جواب میں لا حول ولا قوة إلا با الله " کہنا درست ہے یا وہی الفاظ دہرائیں جائیں دلیل کی روشنی میں وضاحت فرما دیں، جزاکم اللہ خیرا
 
Top