محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
اذان میں حی الفلاح کی بجائے "الصلاة فی رحالکم" کہنا !!!
مدینہ منورہ میں کل فجر کے وقت خوب بارش تهی۔ مسجد النبوي کے موذن نے اذان فجر میں حی الفلاح کی بجائے "الصلاة فی رحالکم یعنی اپنےگهروں میں هی نماز پڑهو " کہا ۔ ایسا کہنا نبی صل اللہ علیہ و سلم کی سنت سے ثابت هے۔ جو بڑی مدت کے بعد کسی نے زندہ کی هےاور اکثریت کو پہلی مرتبہ معلوم ہوا هو گا