- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,397
- پوائنٹ
- 891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ہم نے محسوس کیا ہے کہ بعض اراکین رجسٹریشن کے دوران انگلش اردو کی بورڈ کی تبدیلی کی وجہ سے یا ٹائپنگ کی غلطی کرتے ہوئے غلط یوزر نیم داخل کر دیتے ہیں ۔ نیز بعض اراکین کو بعد میں کسی وجہ سے اپنے یوزر نیم یعنی آئی ڈی تبدیل کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اسی طرح کچھ احباب بہت اچھی اردو ٹائپنگ کرتے ہیں لیکن ان کی آئی ڈی انگریزی حروف میں ہے جو کہ فورم کے لے آؤٹ سے مطابقت نہیں رکھتی۔ بعض اوقات اراکین فیس بک کنکٹ کے فیچر سے رجسٹریشن کرواتے ہیں اور فیس بک والی انگریزی حروف کی آئی ڈی ہی سے رجسٹر ہو جاتے ہیں لیکن اسے اردو حروف میں کرنے کی الگ درخواست کرتے ہیں۔
ایسے تمام اراکین اس دھاگے میں اپنی آئی ڈی کی تبدیلی کی درخواست دے سکتے ہیں۔ اس سے ایک طرح کا ریکارڈ بھی رہے گا۔ یہ یاد رہے کہ یہ آئی ڈی بس ایک بار ہی تبدیل کی جا سکتی ہے، لہٰذا جو اراکین اپنی آئی ڈیز سے مطمئن نہیں وہ ازراہ کرم اس دھاگے میں تشریف لائیں۔
والسلام