• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جی بھائی جان، آپ کا نام آپ کی خواہش کے مطابق بدل دیا ہے۔ امید ہے آپ کو دوبارہ لاگ ان نہیں کرنا پڑے گا۔ پھر بھی کوئی دقت ہو تو ایک مرتبہ لاگ آؤٹ کر کے لاگ ان کر لیجئے گا۔
جزاک اللہ خیراً شاکر بھائ-
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
میرا یوزر نیم access ہے جس کی اردو معنی ہیں رسائی یا پہنچ مگر کافی میمبرز نے مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے اس نام کی معنی و مطلب پوچھا ہے اب میری بھی خواھش ہے کہ میرا یوزر نیم تبدیل ہونا چاہئیے لہذا میں گذارش کرتی ہوں کہ میرا یورز نیم access سے تبدیل کرکہ " مسلمہ " کردیا جائے جزاک اللہ
آپکی بہن
عائشہ_پروین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میرا یورز نیم access سے تبدیل کرکہ " مسلمہ " کردیا جائے جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میں معذرت چاہتا ہوں بہن۔ مسلمہ کی آئی ڈی پہلے سے ہی لی جا چکی ہے۔ آپ نے پوچھا بھی تھا اس آئی ڈی کی دستیابی کا، اور میں نے جلدی میں چیک کر کے آپ کو کہہ دیا کہ دستیاب ہے۔ اور جب ابھی تبدیل کرنے لگا تو معلوم ہوا کہ یہ دستیاب نہیں۔ اس تکلیف کے لئے دوبارہ معذرت۔ ازراہ کرم کوئی اور آئی ڈی سوچ لیں۔ یا حرا سنبل بہن کی طرح آپ بھی سادہ سا عائشہ پروین رکھ لیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
دیکھا عائشہ بہن میں نے پہلے ہی یہی مشورہ دیا تھا کہ آپ اپنا اصلی نام رکھ لیں جو اب شاکر بھائی کہہ رہے ہیں۔
یا حرا سنبل بہن کی طرح آپ بھی سادہ سا عائشہ پروین رکھ لیں۔
آپ اگر اپنا اصلی نام نہیں رکھنا چاہتی تو "مومنہ" رکھ لیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آپ اگر اپنا اصلی نام نہیں رکھنا چاہتی تو "مومنہ" رکھ لیں۔
جی ارسلان بھائی میں نے بھی بہن کو یہی مشورہ دیا تھا کی وہ اپنا نام مومنہ رکھ لیں، (ذاتی پیغام کے ذریے) لیکن وہ نام اب دستیاب نہیں ہے.

.
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
تمام بھائیوں کا شکریہ کہ انہوں نے اچھے مشورے دئیے اور شاکر بھائی کی خدمت میں عرض ہے کہ میری آئی ڈی پہلے کی طرح عائشہ پروین کر دے
جزاک اللہ
 
Top