• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو اسلامک ویب سائٹس (پارٹ 2)

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم۔
چلیں میں مانتا ہوں آپ کی بات لیکن ایک سوال ہے کہ اس ویب سائٹ کے پیچھے کس کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔
محترم ارسلان بھائی میں اس میں انفرادی اشخاص سے میں واقف نہیں، ہاں میرے کچھ دیو بندی حضرات جاننے والیں ہیں جو اس فتنے میں مبتلا ہیں وہ اس کا باقاعدہ مطالعہ کرتے اور مجھے اور دوسروں کو اسکی طرف دعوت دیتے ہیں۔۔ اور انکی اندھی پیروی میں ہمارے مخلص سلفی بھائی بھی پھسے ہوئے ہیں۔
آپ نے کیا اس سائٹ میں دیوبندیت کا سیکشن دیکھا؟؟؟ نہیں نہ؟
انشاء اللہ دیکھ بھی نہیں سکتے۔۔۔۔
یہ ویب سائٹ دیوبندیوں اور دیو سلفیوں(قطبیوں) کی مشترکہ کاوش ہے جو فہم سلف صالحین کی اپنے زہنوں سے تشریحات پیش کرتے اور اسکی دعوت دیتے ہیں!
اللہ کی پناہ! جن اصولوں پر یہ فتنہ پروری کرتے ہیں خود ہی سب سے پہلے اسکی زد میں آتے ہیں۔۔ مگر۔۔۔۔
بہرحال ایک چھوٹی سی بات کہوں گا۔۔۔۔
فتوی عالمگیری میں جو حدود اللہ کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں انکی خیر ہے وہ کفر نہیں مگر جیسے ہی کسی اور میں یہ خامی دیکھی تو وہ دیں اسلام سے خارج قرار پاتا ہے انکے نزدیک۔۔۔

میں درخواست کروں گا ، تمام احباب اس بلاگ۔۔۔ منہج اہل السنہ کا ضرور مطالعہ کریں تا کہ انکے بارے مزید تفصیلات جان سکیں۔

جزاک اللہ خیرا۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
مختلف اہلحدیث بھائیوں کے بلاگ کے لنکس اور ان کا مختصر تعارف پیش کرنے کا میرا ارادہ ہے۔ان شاءاللہ
 
Top