عبداللہ عبدل
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 23، 2011
- پیغامات
- 493
- ری ایکشن اسکور
- 2,479
- پوائنٹ
- 26
السلام علیکم۔
آپ نے کیا اس سائٹ میں دیوبندیت کا سیکشن دیکھا؟؟؟ نہیں نہ؟
انشاء اللہ دیکھ بھی نہیں سکتے۔۔۔۔
یہ ویب سائٹ دیوبندیوں اور دیو سلفیوں(قطبیوں) کی مشترکہ کاوش ہے جو فہم سلف صالحین کی اپنے زہنوں سے تشریحات پیش کرتے اور اسکی دعوت دیتے ہیں!
اللہ کی پناہ! جن اصولوں پر یہ فتنہ پروری کرتے ہیں خود ہی سب سے پہلے اسکی زد میں آتے ہیں۔۔ مگر۔۔۔۔
بہرحال ایک چھوٹی سی بات کہوں گا۔۔۔۔
فتوی عالمگیری میں جو حدود اللہ کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں انکی خیر ہے وہ کفر نہیں مگر جیسے ہی کسی اور میں یہ خامی دیکھی تو وہ دیں اسلام سے خارج قرار پاتا ہے انکے نزدیک۔۔۔
میں درخواست کروں گا ، تمام احباب اس بلاگ۔۔۔ منہج اہل السنہ کا ضرور مطالعہ کریں تا کہ انکے بارے مزید تفصیلات جان سکیں۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
محترم ارسلان بھائی میں اس میں انفرادی اشخاص سے میں واقف نہیں، ہاں میرے کچھ دیو بندی حضرات جاننے والیں ہیں جو اس فتنے میں مبتلا ہیں وہ اس کا باقاعدہ مطالعہ کرتے اور مجھے اور دوسروں کو اسکی طرف دعوت دیتے ہیں۔۔ اور انکی اندھی پیروی میں ہمارے مخلص سلفی بھائی بھی پھسے ہوئے ہیں۔چلیں میں مانتا ہوں آپ کی بات لیکن ایک سوال ہے کہ اس ویب سائٹ کے پیچھے کس کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔