• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو اسلامک ویب سائٹس (پارٹ 2)

شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
49
11.fitan.net - فِتًن.نيٹ (رد فتن)
یہ بہت بڑی ویب سائٹ ہے اس پر آپکو آڈیو ویڈیو لیکچرز مناظرے تلاوت نظمیں بہت کچھ ملے گا .یونیکوڈ ان پیج پی ڈی ایف کورل ڈرا بے شمار فارمیٹس میں کتابیں ملیں گی آپ کو اس سائٹ پر.اور ساری کتابوں کو بہتریں طریقے سے موضوع کے تحت سیٹ کیا گیا ہے.
12.Home
یہ انڈیا کی ویب سائٹ ہے اس ویب سائٹ پر اردو زبان کے لنک پر کلک کریں اور پھر مطبوعات پر کلک کریں آپ کو کچھ کتابیں مل جائیں گی.
13.دين خالص - الدين الخالص - deenekhalis
یہ بھی بہت بڑی ویب سائٹ ہے جس پر آپ کوبڑی تعداد میں آڈیو ویڈیو لیکچرز کے علاوہ بڑی مقدار میں آرٹیکلز ملیں گے.
اس کے علاوہ بہت بڑی تعداد میں کتابیں بھی اس ویب سائٹ پر موجود ہیں.
14.Markazi Jamiat Ahlehadith Pakistan مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان
یہ بھی بہت بڑی ویب سائٹ ہے جس پر آپ کو ایک فارم اور آڈیو ویڈیو لیکچرز ملیں گے.
15.Alhudaa Islamic Multimedia - Alhudaa
الھدٰی نام کا یہ ادارہ بھی اسلامی ویب سائٹس میں منفرد مقام رکھتا ہے.اس سائٹ پر downloadsکے لنک پر آپ کوبہت سارے لیکچرز سننے کو ملیں گے.اس کے علاوہ بڑی تعداد میں کتابیں بھی موجو د ہیں ج کو موضوعات کے تحت سیٹ کرکے رکھا گیا ہے.
16.QuranSunnah.Com
اس ویب سائٹ پر آپ کو بہت سارے آڈیو ویڈیو لیکچرز سننے کو ملیں گے.اور بہت بڑی تعداد میں آپکو کتابیں ملیں گی.اس ویب سائٹ کی خاص بات یہ ہے اس سائٹ پر لیکچرز اور کتابوں سب کو ان کے موضوعات کے تحت بھی رکھا گیا ہے اور ان کے مصنف کے نام سے بھی الگ سے سیٹ کر کے رکھا گیا ہے.
17.Fiqhulhdith Foundation
یہ کتابوں کی بہت بڑی ویب سائٹ ہے.اس ویب سائٹ پر کتابوں کو بڑی خوبصورت انداز میں ان کے لے آؤٹ کَور کے ساتھ موضوعات کے تحت سیٹ کیا گیا ہے.
18.Home - We are Ahlehadith
اس ویب سائٹ پر آپ کو بہت سارے آڈیو ویڈیو لیکچرز ملیں گے.اور وقت کے مطابق موضوعات بھی ملیں گے.اس کے علاوہ کچھ کتب بھی موجو د ہیں .
19.Redirecting
اس ویب سائٹ پر آپ کو آڈیو ویڈیو لیکچرز ملیں گے.اس کے علاوہ اس پر اردو کتب کی بہت بڑی لائبریری ہے جن کو خوبصورت انداز میں موضوعات کے تحت انکے خوبصورت کَورز کو بھی لگایا گیا ہے.
20.Ahnaf exposed
اس ویب سائٹ پر بھی آ پ ک کافی کتابیں مل سکتی ہیں.
 
شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
49

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بہت بڑھیا کوشش ہی ارسلان سلفی بھائی کی .

ہر سائٹ کے ساتھ چھوٹی سی معلومات بہت اچھی لگی.

بھائی ہمارے بلوگ کو بھی شامل کر لیجئے. ہم سے کوئی دشمنی ہے کیا..؟؟؟ (ابتسامہ)
We Are Muslims Blog
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام و علیکم..
محترم ارسلان بھائی بہت ہی عمدہ کاوش ہے، اللہ قبول فرمائے..آمین
آپ نے لکھا:::
.
AL-Muwahideen
موحدین کی یہ ویب سائٹ حالاتِ حاضرہ سے متعلق بہت ہی بہترین ویب سائٹ ہے.اس پر آپ کو حالاتِ حاضرہ کے موضوعات پر بہت زیادہ کتب ملیں گی اس کے علاوہ المکتب الموحدین میں بہت بڑی کتابوں کی لائبریری موجود ہے.
اور مزید:::
اصل پیغام ارسال کردہ از: makki pakistani
AL-Muwahideen

منتظمین کے قواعد کے مطابق شائد یہ ویب سائٹ پوری نھیں اترتی۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس میں ایسی کیا خامی یا کمی ہے؟جزاءکم الل
محترم بھائی ، یہ ویب سائٹ تکفیری و خارجی فکر کے حامل لوگوں کی اور اس ہی کے زریعے اور علما سلف کی تذلیل و تحقیر کرتے، قطبیت کو سلفیت کا لباس چڑھاتے ، جھاد کے لبادے میں مسلم معاشروں میں فساد کی دعوت دیتے، مسلمانوں میں اصل توحید کی پہچان کو ناپید کرنے کے لئے ، اور توحید اور شرک کے غلط اور غلیظ مفہومات کی ترویج کے لئے.. غیرت اور جذباتیت کے نام پر اصول دین سے انحراف اور بہت سے فتنوں کا دروازہ ہے....
برائے کرم اس تلبیسات ابلیس سے بھریی ویب سائٹ کو سلفی ویب سائٹ میں رکھ کر انکی تذلیل نہ کیجئے اور لوگوں کو گمراہی سے بچانے اور سلف صالحین کے منہج پر گامزن رکھنے کہ لئے اسے ان لسٹوں سے خارج کر دیں............ امید ہے آپ غور کریں گے
جزاک اللہ خیرا
 

saghir

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
58
چند مزید ویب سائٹس جو شاید آپ کے علم میں نہ ہوں، یا ۔۔۔۔ !

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اسلام فورٹ ڈاٹ کام
بھی ایک منہج سلف پر مشتمل ویب سائٹ ہے، جس میں آڈیو کلیکشن عمدہ سے عمدہ تر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مزید آپ ساتھیوں کی آرا و تجاویز کی ضرورت ہے۔
جزا کم اللہ احسن الجزا
عبد الحمید صغیر
 
شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
49
لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ اس ویب سائٹ پر تو بریلویت شعیت صوفیت وغیرہ کے خلاف کتابیں ہیں اور صفی الرحمٰن مبارکپوری ابن تیمیہ اور علامہ احسان صاحب کی کتابیں ہیں تو پھر یہ کیسے ؟؟
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ اس ویب سائٹ پر تو بریلویت شعیت صوفیت وغیرہ کے خلاف کتابیں ہیں اور صفی الرحمٰن مبارکپوری ابن تیمیہ اور علامہ احسان صاحب کی کتابیں ہیں تو پھر یہ کیسے ؟
کبھی بغیر دانے کے کبوتر جال میں پھنسا ہے؟
کبھی بغیر کینچوے کے مچھلی کنڈی پر لگی ہے؟
کبھی بغیر جالے کے مکھی مکڑی کے قابو آئی ہے؟

جواب: نہیں!

یہی معاملہ آپ ادھر بھی فٹ آتا ہے.!

جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
49
کبھی بغیر دانے کے کبوتر جال میں پھنسا ہے؟
کبھی بغیر کینچوے کے مچھلی کنڈی پر لگی ہے؟
کبھی بغیر جالے کے مکھی مکڑی کے قابو آئی ہے؟

جواب: نہیں!

یہی معاملہ آپ ادھر بھی فٹ آتا ہے.!

جزاک اللہ خیرا
چلیں میں مانتا ہوں آپ کی بات لیکن ایک سوال ہے کہ اس ویب سائٹ کے پیچھے کس کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔
 
Top