• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو ترجمے کی تلاش ہے!

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمه الله وبرکاته
گذشتہ کئ سالوں سے المستقله ٹیوی لندن سے رمضان کے مہینوں میں انتہائی معیاری اور علمی مناظرات نشر هو رہے ہیں۔ اگرچہ وه سارے عربی زبان میں ہیں ۔ اگر کسی کو علم هو که کہیں اردو ترجمہ موجود هے تو ضرور اطلاع دیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس طرح کے پروگرام کا ترجمہ ملنا تو مشکل معلوم ہوتا ہے!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آپکے جواب کا شکریہ
کوئی ایسا سوفٹ ویر جسکی مدد سے عربی آڈیو سے اردو آڈیو میں تبدیل کیا جا سکے !
میں نے سارے لائف ٹیلی کاسٹ دیکهے ہیں۔ انتہائی اثر آور ہے ۔
عید الاضحی مبارک هو
والسلام علیکم ورحمه الله وبرکاتہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کوئی ایسا سوفٹ ویر جسکی مدد سے عربی آڈیو سے اردو آڈیو میں تبدیل کیا جا سکے !
میرے خیال میں اس کے لیے ایک ’’ سافٹ ویر ‘‘ نہیں بلکہ پوری ’’ ٹیم ‘‘ کی ضرورت ہے ۔ عربی سے اردو ترجمہ ، پھر اس کی ریکارڈنگ ، پھر اس اردو آڈیو کے عربی ویڈیو پر چسپاں کرنا ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
میرے خیال میں اس کے لیے ایک ’’ سافٹ ویر ‘‘ نہیں بلکہ پوری ’’ ٹیم ‘‘ کی ضرورت ہے ۔ عربی سے اردو ترجمہ ، پھر اس کی ریکارڈنگ ، پھر اس اردو آڈیو کے عربی ویڈیو پر چسپاں کرنا ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمه اللہ وبرکاته

آپکے جواب سے علم هوا ۔ بیشک اسکے لئے ایک ٹیم کی ضرورت هوگی ۔ میں نے آپکا جواب پڑهکر المستقله ٹیوی کے بانی اور مدیر کو درخواست ابهی ارسال کردی هے دیکهیں انکا جواب کیا آتا هے۔
اللہ حافظ
 
Top