محمد فراز
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 26، 2015
- پیغامات
- 536
- ری ایکشن اسکور
- 156
- پوائنٹ
- 116
میں نے ایک بار کوشش کی تھی اس ویب پر لیکن کامیابی نہیں ملیماشاء اللہ اچھا سافٹ وئیر ہے یہ اکھر، اردو امیج سے یونیکوڈ میں کراچی کی ایک ویب سائٹ ہے وہ بھی کرتے ہیں لیکن 300 ڈی پی آئی کی امیج ہو۔ اور صرف نستعلیق کرتا ہے۔ لیکن یہ ویب سائٹ ابھی کھل نہیں رہی ورنہ اس کا نتیجہ بہت صاف تھا۔