• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو فقروں میں انگلش کے الفاظ لکھنے کاآسان طریقہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بھائیوں اور بہنو،اگر آپ اردو لکھتے ہوئے انگریزی کا کوئی لفظ یا جملہ لکھنا چاہیں تو اس کے لیے آپ کو اپنے کی بورڈ سے Ctrl +Space پریس کر دیں۔آپ کو کمپیوٹر سے لینکگویج تبدیل کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔انگریزی کے الفاظ لکھنے کے بعد آپ دوبارہ انہی بٹنز کو پریس کر کے اردو لکھ سکتے ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
maloomati
معلوماتی
لیکن میرے پاس آلٹ ، شفٹ دبانے سے تبدیلی ہوتی ہے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
maloomati
لیکن میرے پاس آلٹ ، شفٹ دبانے سے تبدیلی ہوتی ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے کمپیوٹر سےمحدث فورم کے "ایڈیٹر "میں Alt+Shift والی کمانڈ سے لغت میں تبدیلی نہیں آتی ، باقی ہر جگہ یہ کمانڈ کام کرتی ہے۔
 
Top