• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو لغت اور اردو لسانیات کی کتابوں کی ضرورت

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
اردو کے فروغ کے لئے لغت اور لسانیات کی کتابوں کے اسکین پر توجہ درکار ہے۔ ازراہ کرم مندرجہ ذیل کتابیں اسکین کر کے پیش کرنے کی کوشش کی جائے۔ بہت شکریہ۔



** سید یوسف بخاری کی مرقع اقوال و امثال ۔ (پندرہ بیس سال قبل انجمن ترقی اردو کراچی سے ایک بار شائع ہوئی تھی ، اپنے موضوع پر اردو کی منفرد کتاب ہے) ۔
** مقتدرہ اردو پاکستان نے اردو کی لغات پر تعقبات کا ایک سلسلہ شائع کیا تھا ، جس میں مرزا جعفر علی خان اثر کی فرہنگ اثر اور وارث سرہندی کی فرہنگ شامل تھی ۔
** اردو سائنس بورڈ کی قاموس مترادفات از وارث سرہندی
** نولکشور کی لغات کشوری از تصدق حسین



عام طور پر الکٹرونک کتابیں عموما جستہ جستہ ہی پڑھی جاتی ہیں لہذا الکٹرونک فورمیٹ میں انسائکلوپیڈیا اور لغات سے استفادہ سب سے زیادہ عام ہوگیا ہے ، اب انسائکلوپیڈیا آف بریٹانیکا اور انسائکلوپیڈیا آف اسلام کے پرنٹ ایڈیشن بند کردئے گئے ہیں ۔ اطلاعا عرض ہے۔
 
Top